فلوریڈا: سینکڑوں سال پرانا خزانہ دریافت

فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے ایک زیرِ آب تباہ شدہ بحری جہاز کے ملبے سے 300 سال پرانا خزانہ دریافت کر لیا اور یہ 300 سال پرانے ایک سونے کے نیکلس کے ٹکڑے ہیں جسے اسپین کے پادری مقدس مانتے ہیں۔
 

image


ایرک اشمٹ اپنے خاندان کی مدد سے خزانے کی تلاش میں مصروف تھے جس کے دوران انہیں فلوریڈا کے مشرقی ساحل کی طرف سونے کا ایک نیکلس دریافت ہوا-

یہ نیکلس 1715 میں ایک سمندری طوفان کے نتیجے میں لاپتہ ہوگیا تھا جبکہ اس طوفان کی زد میں آ کر گیارہ بحری جہاز بھی ڈوب گئے تھے۔

ہسپانوی تاریخ دانوں نے اس نیکلس کو جب ایک جیولری سے جوڑا گیا تو یہ اعلیٰ پادریوں کی پہنے جانے والی ایک چین بن گئی۔ یہ جیولری 25 سال قبل دریافت ہوئی تھی-
 

image

دلچسپ بات یہ ہے کہ اشمٹ گزشتہ سال اسی مقام سے تین لاکھ ڈالر مالیت کے سونے کے سکے بی دریافت کر چکے ہیں۔
YOU MAY ALSO LIKE:

A Florida family scavenging for sunken treasure on a shipwreck has found the missing piece of a 300-year-old gold filigree necklace sacred to Spanish priests, officials said on Tuesday. Eric Schmitt, a professional salvager, was scavenging with his parents when he found the crumpled,square-shaped ornament on a leisure trip to hunt for artifacts in the wreckage of a convoy of 11 ships that sank in 1715 during a hurricane off central Florida's east coast.