سائبر ورلڈ کا نیا خطرناک وائرس

سائبر کی دنیا میں اس وقت ایک ایسے خطرناک وائرس نے تہلکہ مچا رکھا ہے جو کمپیوٹر فائلیں لاک کر دیتا ہے اور بات یہی ختم نہیں ہوتی کیونکہ اس کے بعد اس وائرس سے جان چھڑانے کے لیے باقاعدہ تاوان ادا کرنا پڑتا ہے-
 

image


"کرپٹو لاکر وائرس" نامی یہ وائرس کمپیوٹر میں موجود ذاتی فائلیں 'لاک' کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور پھر فائلوں کو بازیاب کروانے کے لیے تاوان ادا کرنا پڑتا ہے-

یہ وائرس اب چار لاکھ کی فائلوں کو اپنا شکار بنا چکا ہے جبکہ شکار ہونے والے افراد کی اکثریت امریکیوں کی ہے۔
 

image

فائلیں بازیاب کروانے کے لیے تین سو ڈالر تاوان ادا کرنا پڑتا ہے اور اب "کرپٹو لاکر وائرس" کے ذریعے چالیس لاکھ ڈالر سمیٹے جا چکے ہیں۔
 
YOU MAY ALSO LIKE:

Ransomware, a particularly annoying breed of computer virus, is spreading like the plague. This malware locks you out of your computer files until you pay up -- and it is proving incredibly difficult to exterminate.