بھوکے سانپ نے خود کو ہی غذا بنا لیا

انسان ہو یا جانور بھوک کسی سے برداشت نہیں ہوتی اگر کچھ کھانے کو نہ ملے تو حالت غیر ہوجاتی ہے۔

اب اس سانپ کو ہی دیکھ لیجئے جسے کھانے کو کچھ نہ ملا اور بھوک نے برا حال کردیا تو اس نے خود ہی کو کھانا شروع کردیا۔
 

image


اپنی دم کو منہ میں دبائے سانپ نے اسے کھانے کا ایسا مظاہرہ پیش کیا جیسے شکاری اپنے شکار کو کھاتا ہے اور اپنا جسم لہو لہان کرلیا-
 

image


اسے دیکھ کر یہی کہا جاسکتا ہے کہ پیٹ کیلئے چاہے انسان ہو یا جانور کچھ بھی کرسکتا ہے۔

 

YOU MAY ALSO LIKE:

Bizarre footage has emerged of a snake devouring its own tail after mistaking it for lunch. The video, which was posted on YouTube, shows the female Albino Western Hognose biting down on her lower body. The snake - which usually consumes toads - seems unaware of what she is doing and as she continues to consume her body blood can be seen emerging from her jaws.