| ہماری زمین ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ خوبصورت اور حسین 
		ہے- اور اس پر انگنت ایسے دلکش مقامات اور مناظر موجود ہیں جنہیں بار بار 
		دیکھنے کے باوجود بھی انسان ان کے سحر سے نہیں نکل سکتا- ایسے ہی چند پرکشش 
		مقامات کی حیرت انگیز اور ناقابل یقین تصاویر آج ہم اپنے اس آرٹیکل کے 
		ذریعے آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں-
 
 | 
	
		|  | 
	
		| یہ دلکش اور حسین منظر جاپان میں واقع ہٹاچی ( Hitachi ) پارک کا ہے- 
 | 
	
		|  | 
	
		| الاسکا کے علاقے Juneau میں واقع برفانی غاریں جنہیں Mendenhall کے نام سے 
		جانا جاتا ہے- 
 | 
	
		|  | 
	
		| Red Beach نامی یہ پرکشش مقام چین کے علاقے Panjin میں واقع ہے- 
 | 
	
		|  | 
	
		| یہ دلچسپ منظر جاپان میں واقع ایک بانسوں کے جنگل کا ہے- 
 | 
	
		|  | 
	
		| میکسیکو میں واقع Naica نامی غار ہے اور اس زیرِ زمین غار میں کرسٹل پایا 
		جاتا ہے- 
 | 
	
		|  | 
	
		| یہ پرکشش اور دلفریب منظر جرمنی کے بلیک فورسٹ کا ہے- 
 | 
	
		|  | 
	
		| چین میں واقع چائے کے کھیت جن کا ترتیب وار ہونا ان کی خوبصورتی کا باعث ہے- 
 | 
	
		|  | 
	
		| یہ بلند و بالا اور عجیب و غریب پہاڑ چین میں واقع ہیں اور انہیں Tianzi کے 
		نام سے جانا جاتا ہے- 
 | 
	
		|  | 
	
		| قدرت کا یہ کمال امریکہ کی وادی Antelope میں دیکھا جاسکتا ہے- 
 | 
	
		|  | 
	
		| آسٹریلیا کی جھیل کا یہ قدرتی رنگ خاص قسم کی الجی کی بدولت ہے۔ ڈرم میں 
		نکالنے کے باوجود یہ رنگ نہیں بدلتا۔ 
 | 
	
		| VIEW PICTURE 
		GALLERY
 
 | 
	
		|  |