پرتعیش جزیرہ کرائے پر دستیاب

اب جزیرے بھی کرائے پر حاصل کیے جاسکیں گے کیوں یقین نہیں آرہا لیکن یہی حقیقت ہے کیونکہ مالدیپ میں پُرتعیش سہولیات سے آراستہ جزیزہ کرائے پر حاصل کرنے کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔
 

image


جنگ نیوز کے مطابق ویلا پرائیوٹ آئی لینڈ نامی اس جزیرے پر 45 ولاز بشمول پرائیوٹ سوئمنگ پولز موجود ہیں جن میں 10پانی کے اوپر لٹکتے ہوئے ولاز بھی شامل ہیں۔
 

image

مچلن اسٹار شیف کے ہاتھوں کا بنا کھانا،9 ہولز والا گولف کورس، ڈولفنز کے کرتب دیکھنے کی سہولت، پرائیوٹ آبدوز، جم اور اسپا اور بیچ پول پویلین سمیت دیگر لگژریز سے آراستہ اس جزیرے پر ایک بید اور ناشتے کا بل 1 ہزار پاؤنڈ تک ہوتا ہے جبکہ پورے سات روز یہاں قیام کرنے کیلئے یہ قیمت 1 لاکھ 26 ہزار پاؤنڈ تک جاپہنچتی ہے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

At £126,000 a week you would expect to get a fair return for your investment. A private island in the Maldives has opened where guests can live a life of luxury for a fortnight, complete with Michelin star food, a nine-hole golf course designed by a Ryder Cup-winning captain, dolphin watching and even a private submarine - all for the astronomical sum.