دنیا کی مہنگی ترین سائیکل

اس سائیکل کو آپ کسی صورت یا کبھی بھی گھر یا دفتر کے باہر کھڑی کرنے کی ہمت نہیں کرسکتے کیونکہ یہ سونے سے جو تیار کی گئی ہے-

دی نیوز ٹرائب کے مطابق دنیا کی سب سے مہنگی سائیکل تیار کرلی گئی ہے جس کی قیمت 67 ہزار پاؤنڈز رکھی گئی ہے-
 

image


اسکنڈے نیوین کمپنی اورمانیہ نے 24 قیراط سونے سے محدود تعداد میں یہ سائیکل تیار کی ہیں کیونکہ اسے خریدار ملنے کی امید جو نہیں ہے-
 

image

صرف 10 سائیکلیں تیار کی گئی ہی جو کسی مشین کے بجائے ہاتھوں سے تیار کی گئی ہیں اور اوپر سے اسے سونے سے رنگا گیا ہے جبکہ اسے ہینڈل اور فریم پر قیمتی پتھر بھی لگائے گئے ہیں-
YOU MAY ALSO LIKE:

This is one bike you wouldn't want to leave locked up outside. The set of wheels has been coated in 24-carat gold and costs £67,000. It was made by the Scandinavian company Aurumania and even features 600 Swarovski crystals.