|
|
| محترم سیف علی صاحب السلام علیکم : معذرت کےساتھ عرض کروں کہ یہ الگ بحث ہے کہ جماعت اسلامی نے قائد اعظم کی مخالفت کی یا نہیں۔ فی الحال آپ مجھے اس بات کا جواب دیدیں کہ جو جملے آپ مجھ سے منسوب کررہے ہیں یعنی in this article you have wrote that Jamat-e-Islami has done struggle in getting freedom from Britan وہ اس آرٹیکل میں کہاں لکھے ہیں تاکہ میں بھی دیکھ لوں۔ گزارش ہے تنقید برائے تنقید کرنے کے بجائے تنقید برائے اصلاح کی کوشش کریں۔ جو بات کہی ہی نہ جائے اس پر اعتراض نہ کریں |
|
|
By:
Saleem Ullah Shaikh ,
karachi
on
Aug, 21 2009
|
|
|
|
|
|
|
Dear Mr. Saleem,
I have read your article regarding AL-BADR, in this article you have wrote that Jamat-e-Islami has done struggle in getting freedom from Britan is totally WRONG. It is the part of history that JAMAAT was in opposition of Mr. Muhammad Ali Jinnah.
Kindly check history.
|
|
By:
Saif Ali,
Karachi
on
Aug, 19 2009
|
|
|
|
|
|
|
| محترم سلیم اللہ شیخ صاحب اور محترم فرقان خان صاحب، آپ دونوں سے مؤدبانہ التماس ہے کہ لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو۔ شکریہ |
|
|
By:
Najeeb Ur Rehman,
Lahore
on
Jul, 27 2009
|
|
|
|
|
|
|
اپنے ایک کالم “رنگ بدلتی سیاسی صورتحال “ ٣ مارچ ٢٠٠٩ کو اپنے ایک کالم میں آپ نے ن لیگ پر کچھ اسطرح اظہار خیال کیا تھا
“ ۔۔۔۔۔۔ تو ایک بات نظر آتی ہے کہ اگرچہ شریف برادران کا ماضی عدلیہ اور مخالفین کو دیوار سے لگانے کے حوالے سے واقعی داغدار ہے اور ان کی ماضی کی غلط بیانیاں بھی سب کے سامنے ہیں لیکن اب انہوں نے اپنے ماضی کی غلطیاں نہ دھرانے کا عہد کیا ہے اور وہ اس مؤقف پر قائم ہیں کہ پاکستان کو مستحکم کرنے لے لیے عدلیہ کا آزاد ہونا ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔“
تو بھائی میں کس طرح آپ کو ن لیگ کا سمجھ سکتا تھا یہ تو آپ ہی بہتر جانیں دوسرے اسی کالم میں آپ نے عرض کیا تھا کہ
“۔۔۔۔یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہ ہوگی کہ اسوقت موجودہ سیاسی پارٹیوں میں صرف جماعت اسلامی اور متحدہ قومی موومنٹ ہی وہ دو پارٹیاں ہیں جو کہ اسٹریٹ پاور رکھتی ہیں۔۔۔۔۔ “
ایک بات تو ظاہر ہے کہ آپ کا ایم کیو ایم کے ساتھ تو کسی قسم کا ہمدردانہ تعلق نہیں ہے رہ جاتی ہے جماعت اسلامی تو آپ کے کالم میں کوئی بات بھی جماعتیوں کے خلاف نہ ہونے سے یہ بات اس وقت ثابت ہوجانی تھی کہ آپ بھی ایک جماعتی ہیں۔ |
|
|
By:
M. Furqan Khan,
Karachi
on
Jul, 25 2009
|
|
|
|
|
|
|
اور دیکھ لیجیے گا کہ انشاﺀ اللہ میں یہ بات اچھی طرح جاننے کے بعد کہ آپ بھی جماعتی ہیں میں دوسری پارٹیوں کے حق اور خلاف بھی انشاﺀ اللہ لکھتا رہوں گا اور جماعتیوں کو جتنا ان کا حصہ ہوگا اتنا ہی نشانہ بناؤں گا اصل میں معاف کیجیے گا پاکستان کی سیاست میں جماعتیوں کا کردار ہی کچھ اس طرح کا ہے کہ ان کے خلاف جو کچھ لکھا جاسکے کم ہے۔
میرا سوال ایک یہ تھا کہ کیا وجہ ہے کہ جماعتی اکیلے جماعت کی صورت میں الیکشن لڑنے کا حوصلہ کیوں نہیں کرتے میری بات لکھ کر رکھ لیں کہ انشاﺀ اللہ جماعت پھر کسی نئے اتحاد کو بنانے اور اس میں شامل ہو کر سیاست کرنے کی کوشش کرے گی |
|
|
By:
M. Furqan Khan,
Karachi
on
Jul, 25 2009
|
|
|
|
|
|
|
| مزید آپ کے کالم مثلاً البدر حصہ اول، البدر حصہ دوم، مفتی صاحب کی شہادت - تصویر کا دوسرا رخ، سوات کی مظلوم لڑکی اور ڈاکٹر عافیہ، پھر طالبان ہی تو بنتے ہیں، میاں طفیل محمد ایک تعارف اور محترم مودودی صاحب کی باتیں ان کے مقولے اور بہت سی چیزیں تو بھائی یہ چیز تو بہت پہلے ہی آپ کے جماعتی ہونے کو ثابت کرچکیں تھیں اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ آپ کے جماعتی ہونے کی وجہ سے میں جماعتیوں کے خلاف لکھنے لگا ہوں اور پہلے آپ کو ن لیگ کا سمجھھ کر ن لیگ کے خلاف لکھتا تھا تو بھائی بڑی شدید قسم کی غلط فہمی کا شکار آپ رہے ہیں۔ میرے جہاد سے متعلق کالمز سے پہلے کے کالمز اٹھا کر دیکھ لیں کہ پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جماعیتوں کے متعلق میرے کالم بڑے واضع اور بڑے تسلسل سے آتے رہے ہیں وگرنہ میں دوسروں کو چھوڑ کر صرف جماعتیوں کے پیچھے ہی نہیں لگا رہتا۔ |
|
|
By:
M. Furqan Khan,
Karachi
on
Jul, 25 2009
|
|
|
|
|
|
|
| بھائی سلیم اللہ شیخ صاحب آداب۔ بھیا مجھے کوئی آج کل میں پتہ نہیں چلا کہ آپ جماعتیوں میں سے ہیں بلکہ یہ بات تو بھائی آپ کے کوئی دو چار مہینے پہلے کے کالمز سے ہی ثابت ہو گئی تھی اور رہی بات کہ میں نے ن لیگ کا پیچھا چھوڑ دیا ہے تو بھیا جہاد کےمتعلق کالم کے لیے مواد جمع کرنے اور ان کو پوسٹ کرنے سے پہلے کے میرے آٹھ دس کالمز ہی اٹھا کر دیکھ لیے جائیں تو الحمداللہ ن لیگ، جماعت، اور پیپلز پارٹی میں سے کسی کو نہیں چھوڑا اپنی سوچ اپنی سمجھ کے متعلق اور رہی بات متحدہ قومی موومنٹ کی تو جب مجھے علم ہو گا کہ ایم کیو ایم بھی جماعتیوں ن لیگیوں اور پیپلز پارٹی جیسی واہیات جماعت ہے تو حق کی بات مان کر اس کی طرف داری کرنا چھوڑ دیں گے انشاﺀ اللہ |
|
|
By:
M. Furqan Khan,
Karachi
on
Jul, 25 2009
|
|
|
|
|