نقلی خلائی مخلوق اور چینی کسان کو سزا

چینی صوبے نان ینگ میں ایک کسان نے دعویٰ کیا کہ اسے خلائی مخلوق دکھائی دی ہے۔ یہی نہیں بلکہ کسان کا کہنا تھا کہ اس نے کرنٹ کے ذریعے خلائی مخلوق کو قابو بھی کر لیا ہے۔
 

image


کسان نے خلائی مخلوق کی تصاویر انٹرنیٹ پر جاری کیں تو علاقے میں کھلبلی مچ گئی۔ پولیس نے کسان سے تفتیش کی تو اس نے نقلی خلائی مخلوق بنانے کا اعتراف کر لیا۔
 

image

کسان نے پولیس کو بتایا کہ اس نے ربڑ، تاروں اور گلو کی مدد سے یہ مجسمہ بنایا۔ مجسمہ بنانے کے بعد اس نے مشہور کر دیا کہ خلائی مخلوق اس کے خرگوشوں کے پنجرے میں پھنس گئی ہے۔ کسان کو خوف وہراس پھیلانے کے جرم میں پانچ دن قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

But the farmer, named in the Chinese media only as Mr Li, perhaps underestimated the nannying tendencies of the Chinese state. Shortly after he proudly posted photographs of his alien on the internet, he was arrested by the police for five days for "fabrications" that "disturbed the public order".