لمحہ فکریہ

انسان خواہ کتنا ہی ترقی یا فتہ ھو جائے لیکن قدرت کے سامنے آخر بے بس ہوتا ہے اسے ماننا ہی پڑتا ہے کی وہ مخلوق ھے خالق نہیں۔

انسان بڑی عمارتیں تو بنا سکتا ہے لیکن اسے زلزلہ سے نہیں بچا سکتا؛لمبی چوڑی سڑکیں بنا سکتا ہے لیکن یہی سڑکیں جب سیلاب آتا ہے تو دریا سمندر کا منظر پیش کرتی ہیں٬ تو پھرانسان کا غرور خاک میں مل جاتا ہے۔

سینڈی طوفان امریکہ کے لیے لمحہ فکریہ ہی نہیں بلکہ آفت بھی ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنی تباہی ہوئی کہ نیویارک شہرکو آفت زدہ قرار دے دیا گیااور نقصان اتنا کہ اندزہ لگانا مشکل اور متاثرہ لوگوں کی تعداد کروڑوں میں اور ہلاکتیں صرف ۱۵۰ -

آخر وجہ کیا ہے یہ کوئی بس حادثہ تو نہیں کہ سو دو سو ھلاکتیں ھوں۔امریکی میڈیا با لخصوص اور دنیا بھر کا میڈیا با لعموم ان ہلاکتوں کو چھپانے کی نا کام کوشش کر رہا ھے۔آخر کب تک-

میڈی ارائے اظہار آزادی کی آڑ میں مخصوص طبقہ کے مفادات کا تحفظ کرتا رہے گا۔
waseem akhtar
About the Author: waseem akhtar Read More Articles by waseem akhtar: 5 Articles with 5801 views i am writter and .. View More