|
|
shah norani sahab jaisa ledar ab waqi mma ko nhi mily ga is leye ittihad or jeet nazar nhi ati hai or fazal ur rehman ko waqi is mma mai nhi hona chayye ye apny mafad ko dekhta hai isko islam say koi lena dena nazar nhi ata isi tarha jamat e islami ka shamil hona bhi zarori hai warna sahi nataij nhi mil saky gay
|
|
By:
rohail,
karachi
on
Oct, 31 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
Moulana Faz-lul-Rehaman ko MMA se nikal dena zarori he, warna bekar Itehad bekar he, Moulana sirf apne lia MMA ko dobara fa-al banana chahte hein, bera gharaq aise moulnaoon ka, is ko koi target bhi nahi kara ta-ajub he,
|
|
By:
Abdul Khan,
Karachi
on
Oct, 31 2012
|
|
|
|
|
|
|
جماعت اسلامی نے ماضی میں بھی مولانا شاہ احمد نورانی کے باعث اس اتحاد کی تشکیل میں دلچسپی ظاہر کی تھی ۔ البتہ ایک بات کی تصحیح کرنا چاہونگا کہ سابقہ انتخابات میں ایم ایم اے کے نام سے الیکشن لڑا گیا تھا جب کہ جماعت اسلامی نے ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے اسی وقت علیحدگی اختیار کرلی تھی اور الیکشن کا بائیکاٹ کرلیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ جے یو پی نے بھی الیکشن میں حصہ نہیں لیا تھا۔ الیکشن سے قبل مولانا فضل الرحمان صاحب نے بڑی رعونت سے یہ فرمایا تھا کہ جماعت اسلامی کے شامل ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور ایم ایم اے کامیابی حاصل کرے گی جب کہ الیکشن میں شکست کے بعد مولانا کا پہلا رد عمل یہ تھا کہ جماعت اسلامی کی وجہ سے ہمیں شکست ہوئی اور اگر وہ بائیکاٹ نہ کرتی تو ہم کامیاب ہوجاتے۔ بہر حال سابقہ الیکشن میں ایم ایم اے نے نہیں بلکہ ایم ایم اے کے نام کو استعمال کرتے ہوئے مولانا نے الیکشن لڑا تھا ۔ اس لیے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ایم ایم اے ناکام ہوئی تھی بلکہ دراصل مولانا فضل الرحمان ناکام ہوئے تھے۔ یہی بات مولانا اچھی طرح جانتے ہیں اس لیے اس بار انہوں نے کوشش کرکے صاحبزادہ صاحب کو تو شامل کرلیا ہے لیکن جماعت اسلامی کے بغیر ان کے خدشات موجود ہیں۔ دوسری جانب ان کا رویہ انتہائی قابل افسوس ہے کہ ایک طرف تو وہ اتحاد و اتفاق کی بات کرتے ہیں دوسری جانب اپنی خواہش میں ناکامی پر وہ جماعت اسلامی اور اس کی قیادت پر گھٹیا الزامات لگاتے ہیں ۔ جبکہ یہ بھی حقیقت ہے کہ ٢٠٠٢ کے الیکشن کی کامیابی کے سارے مزے حضرت مولانا نے لوٹے اور ناکامی کا سارا ملبہ جماعت اسلامی پر ڈال دیا گیا۔ اس لیے جماعت اسلامی اس حوالے سے انتہائی محتاط رویہ اپنایا ہے۔ آگے کیا ہوگا یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے |
|
|
By:
Saleem Ullah Shaikh,
Karachi
on
Oct, 31 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
Bohat Mushkil hi nahi Taqreeban na mumkin hai. k Moulana Noorani jeisey Zeerak Aalim k baghair ye MMA koi Achha result de sakey. Ye ab tu sirf mafaad parsto ka tola hi nazar aaraha hai.
|
|
By:
Abdullah Hashmi,
Karachi
on
Oct, 31 2012
|
|
|
|
|