|
|
| ناک میں پانی ڈالنا غسل میں فرض اور وضو میں سنت ہے |
|
|
By:
faheem,
karachi
on
Oct, 14 2012
|
|
|
|
|
|
|
| میرے خیال میں اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہم سیاسی اور مزہبی وجوہات کے تہت تو میدان میں نکل آتے ہیں پر پوری قوم آللہ سے اپنے گناہوں کی بخشش کے لئے کوئی نکلنا گوارہ نہیں کرتا ان ساری بیماریوں کی اصل وجہ صرف اور صرف ہمارا آللہ سے بخشش نہ مانگنا اور آللہ کے احکامات کی کھلم کھلا خلاورزی کرنا سب سے بڑی وجہ ہے اس بات پر نہ ہمارے ملاؤں،نہ سیاستدانوں اور نہ ہی عوام کی کوئی نظر ہے ۔ بیکار کے کاموں کے لئے ناچ گانوں کے لئے صرف ہمارے پاس ٹائم ہوتا ہے یعنی آللہ کو ناراض کرنے کا اور نماز یا بخشش کروانے کے لئے کوئی ٹائم نہیں۔ یہی آللہ کی ناراضگی اور بیمارہوں کی وجہ ہے۔ |
|
|
By:
mnaseem,
karachi
on
Oct, 14 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
Allah Sub Musalmanoo per apna khas karam farmae. Aameen
|
|
By:
Qadir,
Karachi
on
Oct, 14 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
PLZ BOIL THE WATER AND INFORM TO ALL CITIZENS OF KARACHI ABOUT THIS VIRUS AND ALSO SPREAD ITS PRECAUTIONS...THANKS .
|
|
By:
SHERI,
karachi
on
Oct, 13 2012
|
|
|
|
|
|
|
جب میرے رب نے ایک فعل کو کرنے کا حُکم دیا تو اس میں کسی قسم کا نقص کیسے ہوسکتا ہے اس طرح کا شک کو دل میں جگہ دینا شیطانی کام ہے جس اپنے رب کے کام پر مداخلت کی تھی یہ ایک سزا بھی تو ہوسکتی ہے اللہ کےنافرمانوں کیلئے اگر اللہ کی بار بار کی وارننگ کے باوجود ہم سیدھی راہ نہیں اپنائینگے تو سزا تو کسی بھی رُخ سے مل سکتی ہے کیا انسان اس سے بچ سکتا ہے
|
|
|
By:
Shahid Hussain,
Karachi
on
Oct, 12 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
umer!you are right
|
|
By:
MUHAMMAD MUBASHIR KHAN,
KARACHI
on
Oct, 11 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
ALLAH hum sub ko is bamari se mehfooz farma..........(AMEEN)
|
|
By:
Marvi***,
karachi
on
Oct, 11 2012
|
|
|
|
|
|
|
عمر! آپ کو غلط فہمی ہے۔ وضو میں ناک میں پانی ڈالنا فرض نہیں ہے۔ البتہ سنت ہے۔۔۔۔ اس لیے یہ نہیں کہہ سکتے کہ وضو پورا نہیں ہو گا۔ دوسری بات یہ کہ سنت بھی صرف ناک میں پانی ڈال کر صاف کرنا ہے، نا کہ پانی کو اوپر تک ڈالنا،جیسا کہ ۤآپ نے لکھا۔۔ ہاں یہ اور بات ہے کہ ناک کی نرم ہڈی تک پانی پہنچانا غسل میں فرض ہے جو کہ غسل کے تین فرضوں میں سے ایک ہے۔۔۔ اس کے لیے بھی یہ احتیاطی تدبیر کی جا سکتی ہے کہ غسل کے بعد جب ناک میں پانی ڈالا جائے تو اس کے لیے ابلے ہوئے پانی کا استعمال کیا جائے۔۔۔ بہتر ہو گا کہ یہ احتیاط وضو میں بھی کر لی جائے۔ |
|
|
By:
محمد فیصل شہزاد,
karachi
on
Oct, 11 2012
|
|
|
|
|
|
|
| اگر ھم ناک میں پانی اوپر تک نا ڈالیں تو ھمارا وضو پورا نھیں ھوتا۔ |
|
|
By:
umer,
sialkot
on
Oct, 11 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
O Allah, Please! Save us from this dangerous amoeba.
|
|
By:
Zain-ul-Abideen,
Jhang
on
Oct, 11 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
Ncy sharing & humbly requesting to all karachi people plz don't drink unboiled water & must boil it before drink it.....Take care.
|
|
By:
Saniya,
khi-pk
on
Oct, 11 2012
|
|
|
|
|