|
|
محب گرامی وقار صادق رضا مصباحی صاحب السلام علیکم
آپ نے بڑی عرق ریزی سے مقالہ لکھا ہر پہلو پر جس احسن انداز سے روشنی ڈالی ہے بے ساختہ داد دینے کو جی چاہتا ہے ، سبحان اللہ آپ کی دیگر تحریری کاوشات بھی ناچیز کی نظروں سے بارہا گزرتی رہی ہے ، دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کو علم و عمل کی بے پناہ دولت سے مالا مال فرمائے ۔۔۔
|
|
|
By:
Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi,
Malegaon
on
Nov, 08 2012
|
|
|
|
|
|
|
ye kitab abu dhabi uae mei hasil krni hai. rehnumai fermaen k kesy hasil kren. zameerofsfr@yahoo.com,
|
|
By:
zameer hussain hashmi,
Abu Dhabi
on
Aug, 04 2012
|
|
|
|
|
|
|
| اس کالم میں علم کے ساتھ تاریخ اور فکر بھی موجود ہے اور میرا خیال ہے کہ کالم نگار نے بڑے سلیقے سے اپنے ما فی الضمیر کا اظہار کیا ہے ، الفاظ اور معنی جاندار اور حقیقت پر مبنی ہیں ، اس طرح کی تحریریں اگر آنے لگیں تو مجھے امید ہے کہصدیوں کے مغالطے بہت جلد ختم ہو جائیں گے . |
|
|
By:
Mansourhaidar Raja,
Rawalpindi, PAKISTAN
on
Aug, 03 2012
|
|
|
|
|
|
|
جناب صادق رضا مصباحی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ عزوجل آپ نے بہت ہی خوب تبصرہ فرمایا اور یقینن آپ کے سادہ انداز گفتگو نے اس پورے تبصرہ کو چار چاند لگا دیئے۔
مجھے آپ کے آخری کمنٹس سے بھی مکمل اتفاق ہے کہ ہم خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے والے بنتے جارہے ہیں۔ اور بد عقیدہ لوگوں نے اپنی ملک و ملت کی دشمن نام نہاد بلکہ قانونا کالعدم تنظیموں کو بھی لفظ “اہل سنت“ سے شاندار بنانے کی کوشش شروع کردی ہے جو کہ سراسر سنیت کے اہل علم کے لئے قابل فکر بات ہے۔ ورنہ ایک بات ذہن میں آتی ہے کہ آج ان لوگوں کو احساس ہوا کہ “اہل سنت“ بھی کوئی خاص نام ہے جسے اپنا کر یہ لوگ عوام کو بیوقوف بنانا چاہتے ہیں۔ جس میں یقینن یہ لوگ ناکام و نامراد ہی رہیں گے۔
بہرحال مجموعی طور پر آپ نے اپنے آرٹیکل میں جس “فکر“ کو اجاگر کیا ہے ہمارے نزدیک آپ اس میں سو فیصد کامیاب رہے۔ الحمدُ اللہ عزوجل۔
امید کرتے ہیں کہ آپ آئندہ بھی ہمیں ایسی ہی خوبصورت تحاریر سے نوازتے رہیں گے۔ اور ہمارے لئے علم نافع کے حصول میں مددگار ثابت ہوتے رہیں گے۔ جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
Jul, 10 2012
|
|
|
|
|
|
|
| مصباحی صاحب بہترین کالم لکھا ہے مزے کو بھی مزہ آگیا حق آگیا حق چھا گیا باطل بھاگ گیا |
|
|
By:
ali raza,
karachi
on
Jul, 10 2012
|
|
|
|
|
|
|
| تبصرہ یکطرفہ اور جانب دارانہ ہے۔ مصنف مسلکی تعصب کا شکار ہے۔ ان سارے سوالات کا کئی دفعہ جواب دیا جا چکا ہے۔ علمائے دیوبند سچے مؤمن اور عاشق رسول ہیں۔ |
|
|
By:
Zeeshan,
karachi
on
Jul, 10 2012
|
|
|
|
|
|
|
مصباحی صاحب بہت خوبصورت اور احسن انداز میں تبصرہ پیش کرنے پر صد مبارک۔ بے نشانوں کا نشاں مٹتا نہیں مٹتے مٹتے نام ہو ہی جائے گا اس کا نام ایسا بلند ہوا کہ اس کا نام معیار اہلسنت بن گیا حق وباطل کے درمیان اس کا نام ''فاروق''کی حیثیت حاصل کرگیا۔اس کانام سنتے ہی صف باطل میں ماتم چھاجاتا ہے،دشمنان رسول ؐ اس کا نام سنتے ہی تھرتھر کانپتے ہیں،اس کے قلم میں جلال فاروقی''اور شجاعت حیدری کی جھلک نظر آتی ہے۔اور وہ بارگاہ رسالت ؐ کے گستاخوں کو اپنے قلم کی برق اندازی سے آگاہ کرتے ہوئے یہ کہتا ہے۔۔ کلک رضا ہے خنجر خونخوار برق بار اعداء سے کہ دو خیر منائیں نہ شر کریں ذکر نبی کریم ؐ سے کدورت اور بغض رکھنے والے شاتم اور شریر گروہ کے قلعے یہ کہ کر اس نے منہدم کر دیے کہ حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوم مثل فارس نجڈ کے قلعے گراتے جائیں گے۔ |
|
|
By:
ٓAbu Hanzalah M.Arshad Madani,
Karachi
on
Jul, 10 2012
|
|
|
|
|