|
|
SubhanAllah Allah apko har naik maqsad main kamyabi atafermaiy. Amin
|
|
By:
Muhammad Faisal,
Karachi
on
Feb, 10 2013
|
|
|
|
|
|
|
اطہر رضوی بھائی السلامُ علیکم
بھائی میری کیا مجال کہ کُچھ لکھ سکوں بس اُنہی نفوسِ قُدسیہ کی نِگاہِ کرم تھی کہ مجھ جیسے گنوار سے یہ تحریر لکھوالی تحریر پسند کرنے کیلئے بُہت بُہت شُکریہ |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
Aug, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
سبحان اللہ ماشاءاللہ
آپکی اس تحریر کیلئے اتنا ہی کہوں گا کہ پڑھ کے جسم میں خون کی روانگی تیز ہو گئی اور آخری لائینیں پڑھ کے تو آنکھیں بھی پانی سے بھر گئیں۔
اللہ آپکو اس کاوش کا عظیم اجر عطا فرمائے آمین |
|
|
By:
Muhammad Athar Rizvi,
Lahore
on
Aug, 03 2012
|
|
|
|
|
|
|
نعمان بھائی السلامُ علیکم آپکا حُکم سر آنکھوں پر۔۔۔۔ لیکن میری خُواہش ہے کہ جلد از جلد عامل کامل کی تمام اقساط تواتر سے لکھ لُوں تاکہ عشق کے رنگ یکسوئی سے لکھ سکوں (جال در جال بھی تاحال نامُکمل ہے۔)۔ اسکی تمام اقساط بھی جلد ہی منظر عام پر آجائینگی انشا اللہ عزوجل |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
Jul, 16 2012
|
|
|
|
|
|
|
سلام عشرت بھائی اسکا اگلہ پارٹ بھی بھیج دیں بھائی دنیا میں انتظار سب سے مشکل کام ہے آپ وہ ہی ہم سے لینے پر مسر ہیں |
|
|
By:
Nouman KK,
Tando alayar
on
Jul, 13 2012
|
|
|
|
|
|
|
کہتے ہیں کہ جب قلم عالم کے ہاتھوں میں ہُوتا ہے تو رات کی تیرگی کو نویدِ سحر میں ڈھال دیتا ہے۔ حضرت علامہ ارشد المدنی دامت برکاتہم عالیہ کے کمنٹس میرے بیان کی تصدیق کے لئے کافی ہیں۔ اللہ کریم کا کروڑہا احسان و فضل ہے کہ جس نے مجھ جیسے گنوار کو اولیائے کاملین کی نعلین کے تصدق میں یہ توفیق عطا فرمائی اے کاش اللہ کریم ان تحریروں اور اپنے محبوب بندوں کی مُحبت کے طُفیل میرے گُناہوں سے درگُزر فرماکر اپنے مدنی محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ ء دامن دونوں جہانوں میں عطا فرمادے۔
گُناہوں کی عادت چُھڑا میرے مولا مجھے نیک بندہ بنا میرے مولا ۔ میں بچنا چاہتا ہُوں ہائے پھر بھی بچ نہیں پاتا گُناہوں کی پڑی ہے ایسی عادت یا رسول اللہ ۔ مجھے ہریالے گُنبد کے تلے قدموں میں موت آئے سلامت لے کہ جاؤں دین و ایماں یا رسول اللہ ۔ گھٹائیں غم کی چھائیں دِل پریشاں یا رسول اللہ تُمہی اب کُچھ کرو اِس غم کا درماں یا رسول اللہ ۔ سفینے کے پرخچے اُڑ چُکے ہیں زُورِ طُوفان سے سنبھالو میں بھی ڈوبا جانِ جاناں یا رسول اللہ
|
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
Jul, 10 2012
|
|
|
|
|
|
|
| افتخار بھائی کے کمنٹس پڑھ کر آنکھیں بھیگ گئیں اللہ کریم سے دُعا ہیکہ وہ آپکے عشق میں ترقیاں عطا فرمائے اور آپکو دونوں جہانوں میں کامیاب فرمائے |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
Jul, 10 2012
|
|
|
|
|
|
|
آنسہ سسٹر اللہ کریم آپکو دارین کی بھلائیاں عطا فرماتے ہُوئے بُہت آسانیاں عطا فرمائے شبانہ سسٹر کیلئے بُہت سی دُعائیں کاشف اکرم بھائی کی محبتوں کا میں مقروض ہُوں اللہ کریم سے ہمیشہ اِن کیلئے دُعا کرتا رِہتا ہُوں۔ |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
Jul, 10 2012
|
|
|
|
|
|
|
اسلام علیکم ورحمۃا للہ و برکاتہ عشرت اقبال بھائی بہت ہی خوبصورت سلسلے کی ابتدا پر آپ کو بہت بہت مبارک اور شکریہ ادا کرتے ہیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا اللہ تعالیٰ آپ کے صحت و قلم میں برکت دے تاکہ جلد ہی آپ یہ 100 اقساط مکمل کر کے مزید 1000 کی طرف گامزن ہوں اور امت کے کم و بیش 1000 افراد پر قلم اٹھا کر اپنے قلم کو شرف بخشیں۔ عشق کے رنگ پہلے ہوئے ہیں عاشقان رسول تو بہت ہیں لیکن عاشق اکبر ایک ہی ہے۔ عاشقان رسول میں سے کوئی عاشق جب عشق رسول پر بات کرے تو دل باغ باغ ہوجاتا ہے۔ محترم قارئین غور کریں یہ کتنے فخر کی بات ہے کہ ایک عاشق رسول ،عاشق اکبر پر قلم اٹھائے۔سبحان اللہ سبحان اللہ عشرت اقبال وارثی تیری عظمت کو سلام۔۔
|
|
|
By:
Abu Hanzalah M.Arshad Madani,
Karachi
on
Jul, 10 2012
|
|
|
|
|
|
|