|
|
| وعلیکم السلام۔۔ بھائی آپ کی زندگی ہمارے لے مشعل ء راہ ھے۔ اسی لیے بہت فکر رہتی ہے۔ ورنہ تو آپ کی نیو تحریر آتے ہی سب کام چھوڑ چھاڑ کر پڑھنے بیٹھ جاتے ہیں۔ اللہ عزوجل آپ کا سایہ ھم پر قائیم رکھے ۔۔۔ آمین |
|
|
By:
Kashif Akram Warsi,
Lahore
on
Jul, 07 2012
|
|
|
|
|
|
|
سلام کاشف بھائی اب ایسی تو پابندی نہ لگائیں۔۔۔! ویسے ہھی طبیعت تنہائی پسند ہوتی جارہی ہے۔ لے دے کر یہی ایک ذریعہ بچا ہے آپ لوگوں سے حال احوال دریافت کرنے کا نہ جانے یہ بھی دروازہ کب بند ہُوجائے اسلئے کوشش ہے کہ جلد سے جلد آپ لوگوں تک تمام پیغامات پُہنچادوں۔ کیونکہ جب بھی کوئی نئی تحریر آپ لوگوں تک پُہنچانے میں کامیاب ہُوجاتا ہُوں دِل کو سکون مِلتا ہے کہ میں اپنا کام انجام دے رہا ہُوں |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
Jul, 06 2012
|
|
|
|
|
|
|
رب العزت سے دعا ھے کہ وہ اپنے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔۔
آپ سے گزارش ھے کہ جب تک صحت اپنی ٹھیک حالت تک نا پہنچ جائے براہ کرم لکھنا بند فرما دیں۔ یہ ایک چھوٹے بھائی کی درخواست ھے |
|
|
By:
Kashif Akram Warsi,
Lahore
on
Jul, 06 2012
|
|
|
|
|