Hamaeiweb.com
 
Urdu keyboard
(tariq mahmood, karachi)

Rate it:
Total Views: 107
About the Author: tariq mehmood

Visit 11 Other Articles by tariq mehmood »

Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>
Share Comments Share Comments
Email to a Friend
Print Article Print Article
Read Article in Text
Reviews & Comments Reviews & Comments
sir 1 ayt ma b sher krna chta ho surt ul anbiya ma ha k us din ks din ksi ke safarish ni qbool ke jay hn un loogn ke jo allah k naek banday hn
By: sarfrazabbai, rwp on Jun, 28 2012
ReplyReply to this Comment
طارق میاں اب آپ مجھ سے میرے لکھے کالم کے اس میں ہی بحث کریں اور لوگوں کو یہاں جواب دیکر گمراہ نہ کرنا وہاں پر بھی آپ سے جواب نہیں بن رہا تو کالم ہی لکھ دیا میرے سوالون کے جواب دیں اور اگر کسی اور کو مزید بحث کو پڑھنا ہو تو میرے اور طارق جی کا اسی موضوع پر مباحثہ ہو رہا ہے اگر کسی کو کچھ سمجھنا ہو تو اس کالم استمداد اور صحابہ کے عمل پر پڑھ لیں
By: ali raza, karachi on Jun, 20 2012
ReplyReply to this Comment
چنانچہ ابن کثیر نے لکھا ہے
وقد ذكر جماعة منهم: الشيخ أبو نصر بن الصباغ في كتابه "الشامل" الحكاية المشهورة عن لعُتْبي، قال: كنت جالسا عند قبر النبي صلى الله عليه وسلم، فجاء أعرابي فقال: السلام عليك يا رسول الله، سمعت الله يقول: { وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّابًا رَحِيمًا } وقد جئتك مستغفرا لذنبي مستشفعا بك إلى ربي ثم أنشأ يقول:يا خيرَ من دُفنَت بالقاع (1) أعظُمُه ... فطاب منْ طيبهنّ القاعُ والأكَمُ ...نَفْسي الفداءُ لقبرٍ أنت ساكنُه ... فيه العفافُ وفيه الجودُ والكرمُ ...
ثم انصرف الأعرابي فغلبتني عيني، فرأيت النبي صلى الله عليه وسلم في النوم فقال: يا عُتْبى، الحقْ الأعرابيّ فبشره أن الله قد غفر له
یعنی ابن کثیر فرماتے ہیں کہ ایک جماعت نے عتبی سے مشہور حکایت رویت کی ہے جس کو شیخ ابو نصر بن صباغ نے اپنی کتاب الشامل میں بھی تحریر کیا ہے عتبی نے کہا کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ انور پر حاضر تھا کہ ایک اعرابی آیا اور اس نے کہا اسلام علیک یا رسول اللہ میں نے اللہ تعالی کا یہ فرمان سنا ہے پھر سورہ نساء آیت ۶۴ وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّابًا رَحِيمًا
کی تلاوت کی اور کہا کہ میں اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کے لئے اور آپ کو سفارشی پیش کرنے کے لئے آیا ہوں پھر اس نے یہ اشعار پڑھے اور چلا گیا عتبی کہتے ہیں کہ مجھ پر نیند کا غلبہ ہوا پس میں نے خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے عتبی اس اعرابی نے حق کہا اسے جا کر یہ خوشخبری سنا دو کہ اس کی مغفرت کردی گئی ہے
حوالہ جات تفسیر ابن کثیر سورۃ النساء آیت ۶۴
تفسیر ثعلبی سورۃ النساء آیت ۶۴
الوسیط لسید طنطاوی سورۃ النساء آیت ۶۴
المغنی لابن قدامہ جلد ۷صفحہ ۴۲۰ امام نووی کتاب الاذکار ص ۱۸۵ طبع مصری
تقویم النظر جلد ۲ صفحہ ۷۵۱ مکتبہ الرشد علامہ ابو البرکات عبداللہ بن احمد نسفی تفسیر مدارک
علامہ تقی الدین سبکی نے شفا السقام صفحہ ۶۴ اور شیخ عبد الحق نے جذب القلوب میں صفحہ ۱۹۵ میں اور علامہ بحر العلوم عبد العلی نے رسائل الارکان ص۲۸۰ طبع لکھنو میں نقل کیا ہے
عتبی کی حکایت مشہور ہے اور تمام مذاہب کے مصنفین نے مناسک کی کتابوں میں اس کو نقل کیا ہے اور سب نے ہی اس کو مستحسن فرمایا ہے
مولانا اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں کہ
مواہب میں بسند ابو منصور صباغ اور ابن النجار اور ابن عساکر اور اب الجوزی نے محمد بن حرب ہلالی سے روایت کیا کہ قبر میں قبر مبارکہ کے پاس بیٹھا تھا کہ ایک اعرابی آیا اور زیارت کر کے عرض کیا یا خیر الرسل اللہ تعالی نے آپ پر سچی کتاب نازل فرمائی ہے جس میں ارشاد ہے وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّابًا رَحِيمًا
اور میں آپ کے پاس اپنے گناہوں سے استغفار کرتاہوا اور اپنے رب کے حضور آپ کے وسیلے سے شفاعت چاہتا ہوا آیا ہوں پھر دو شعر پڑھے اور اس محمد بن حر ب کی وفات ۲۲۸ میں ہوئی غرض زمانہ خیر القرون کا تھا اور کسی سے اس وقت نکیر منقول نہیں بس حجت ہوگیا نشر الطیب صفحہ ۲۵۴
نیز اسی طرح کا مفہوم مولانا رشید احمد گنگوہی نے بھی لکھاہے
By: ali raza, karachi on Jun, 20 2012
ReplyReply to this Comment
32665- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ مَالِكِ الدَّارِ , قَالَ : وَكَانَ خَازِنَ عُمَرَ عَلَى الطَّعَامِ , قَالَ : أَصَابَ النَّاسَ قَحْطٌ فِي زَمَنِ عُمَرَ , فَجَاءَ رَجُلٌ إِلَى قَبْرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم , فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ , اسْتَسْقِ لأُمَّتِكَ فَإِنَّهُمْ قَدْ هَلَكُوا , فَأَتَى الرَّجُلَ فِي الْمَنَامِ فَقِيلَ لَهُ : ائْتِ عُمَرَ فَأَقْرِئْهُ السَّلامَ , وَأَخْبِرْهُ أَنَّكُمْ مُسْتَقِيمُونَ وَقُلْ لَهُ : عَلَيْك الْكَيْسُ , عَلَيْك الْكَيْسُ , فَأَتَى عُمَرَ فَأَخْبَرَهُ فَبَكَى عُمَرُ , ثُمَّ قَالَ : يَا رَبِّ لاَ آلُو إلاَّ مَا عَجَزْت عَنْهُ. مصنف ابن ابی شیبہ
مالک بن دینار جو کہ حجرت عمر کے وزیر خوراک تھے وہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک بار لوگوں پر قحط آگیا ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ اپنی امت کے لئے بارش کی دعا کیجیے کیونکہ وہ ہلاک ہورہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس شخس کے خواب میں تشریف لائے اور فرمایا کہ عمر کے پاس جاو ان کو سلام کہو اور یہ خبر دو کہ تم پر یقینا بارش ہوگی اور ان سے کہو کہ تم پر سوجھ بوجھ لازم ہے پھر وہ حضرت عمر کے پاس گئے اور ان کو خبر دی حضر ت عمر رونے لگے اور کہا کہ اے اللہ میں صرف اسی چیز کو ترک کرتا ہوں کہ جس سے میں عاجز ہوں منف ابن ابی شیبہ حدیث نمبر 32665
اس روایت کو حافظ ابن کثیر نے بھی روایت کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ روایت صحيح ہے البدایہ والنہایہ ج۷صفحہ۹۱ دار الفکر بیروت
اسی طرح حافظ ابن حجر عسقلانی نے بھی اس روایت کو صحیح فرمایا ہے اور فرمایا کہ وہ خواب دیکھنے والے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت بلال بن حارث مزنی رضی اللہ عنہ تھے
فتح الباری جلد ۲ صفحہ۴۹۵نشر الکتب اسلامیہ
اسی طرح امام طبرانی ایک طویل حدیث نقل فرماتے ہیں کہ
حضرت عثمان بن حنیف بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص اپنے کسی کام سے حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس جاتا تھا اور حضرت عثمان اس کی طرف متوجہ نہیں ہوتے تھے اور نہ اس کے کام کی طرف دھیان دیتے تھے ایک دن اس شخص کی حضرت عثمان بن حنیف سے ملاقات ہوئی اس نے ان سے اس بات کی شکایت کی حضرت عثمان بن حنیف نے اس سے کہا کہ تم وضو خانہ جاکر وضو کرو اور پھر مسجد میں جاو اوردو رکعت نماز اد اکرو پھر یہ کہو کہ اے الہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور ہمارے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ کے واسطے سے آپ کے رب عزوجل کی طرف متوجہ ہوا ہوں تاکہ وہ میری حاجت روائی کرے اور اپنی حاجت کا ذکر کرنا پھر میرے پاس آنا حتی کہ میں تمہارے ساتھ جاوں وہ شخص گیا اور اس نے اس پر عمل کیا پھر وہ حضرت عثمان بن عفان کے پاس گیا دربان نے ان کےلئے دروازہ کھولا اور انہیں حضرت عثمان بن عفان کے پاس لے گیا حضرت عثمان نے انہیں اپنے ساتھ مسند پر بٹھالیا اور پوچھا کہ تمہارا کیا کام ہے اس نے اپناکام ذکر کردیا حضرت عثمان نے اس کا کام کردیا اور فرمایا کہ تم نے اس سے پہلے اپنے کام کا ذکر نہیں کیا تھا اور فرمایا کہ جب بھی تمہیں کوئی کام ہو تو تم ہمارے پاس آجانا پھر وہ حضرت عثمان کے پاس سے چلاگیا اور جب اس کی حضرت عثمان بن حنیف سے ملاقات ہوئی تو کہا کہ اللہ تعالی آپ کو جزائے خير عطا فرمائے حضرت عچمان میری طرف متوجہ نہیں ہوتے تھے اور میرے معاملہ میں غور نہیں کرتے تھے حتی کہ آپ نے ان سے میری سفارش کی حضرت عثمان بن حنیف نے کہا بخدا میں نے ان سے کوئی سفارش نہیں کی لیکن ایک مرتبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک نابینا شخص آیا اور اس نےاپنی نابینائی کی شکایت کی تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تم اس پر صبر کرو گے اس نےکہا یا رسول اللہ مجھے راستہ دیکھا نے والا کوئی نہیں ہے اور مجھے بڑی مشکل ہوتی ہے تو رسول اللہ نے فرمایا کہ تم وضو خانے جاو اوروضو کرو پھر دورکعت نماز پڑھو پھر ان کلمات سے دعا کرو حضرت عثمان بن حنیف فرماتے ہیں کہ ہم الگ نہیں ہوئے تھے اور نہ ابھی زیادہ باتیں ہوئی تھیں کہ وہ نابینا شخص اس حال میں آیا کہ اس میں بالکل نابینائی نہیں تھی
المعجم الکبیر للطبرانی حدیث نمبر ۸۳۱۱
حافظ زکی الدین عبد العظیم نے الترغیب والترہیب میں
او رحافظ الہیثیمی نے مجمع الزوائد میں
اس حدیث کو بیان کرکے فرمایا کہ یہ حدیث صحیح ہے
بلکہ امام تیمیہ نےکہ جو غیر مقلدین کے امام ہیں اس حدیث کی سند کو
فتاوی ابن تیمیہ جلد ۱ صفحہ ۲۷۳ مطبوعہ با مر فہد بن عبد العزیز آل السعود میں صحيح فرمایا ہے میرے دوست حق واضح ہو گیا ہے اب اگر آپ ان احادیث کا رد پیش کرنا چاہتے ہیں تو صحابہ کے عمل سے رد پیش کیجیے گا کیونکہ آپ کے نزدیک تو صرف صحابہ کی بات و عمل ہی حجت ہے نیز میرے بھائی یہ مت کہنا کہ صحابہ یوں عمل کرتے تھے وغیرہ کیونکہ ایک عمل کرنے سے دوسرے عمل کی نفی نہیں ہوتی خا ص کر وہ عمل کہ جو کسی دوسرے صحابی سے منقول ہو
By: ali raza, karachi on Jun, 20 2012
ReplyReply to this Comment
طارق میاں آپ کے بقول آپ کے نزدیک صرف صحابہ کا عمل حجت ہے اور ان کے بعد والوں کا کوئی اعتبا ر نہيں تبھی تو جب بھی ہم کسی محدث یا مفسر کا قول پیش کرتے ہیں تو آپ یہ کہہ کر رد کر دیتے ہیں کے صحابہ کا عمل دیکھاو حالانکہ ہم نے جن کے حوالے آپ کو دیے ہو تے ہیں آپ بھی ان کی کتابوں سے اکتساب کرتے ہیں
اب جب ہم حوالا جات پیش کیے تو آپ نے انہیں لوگوں کے حوالے دیکر یہ کہا کہ یہ راوی ضعیف ہیں وغیرہ تو پھر ہم نے آپ سے یہ سوال کیا کے اب آپ ان حضرات کی بات کو حضت کیوں مان رہے ہو حالانکہ آپ کے نزدیک ان کی بات حجت نہیں
تو آپ نے یہ کہہ کر سوال کو ٹالنے کی کوشش کی کے جناب ہم ان کی بات کو حجت نہیں مانتے ہیں بلکہ ہم کو تو ان سے کسی راوی کے طریق کا علم ہوتا ہے پھر آپ نے اس پر دلیل قرآن کی آیت سے دی جس کے مفہوم ہے کے جب کوئی فاسق خبر لائے تو اس کی تصدیق کر لینی چاہیے
تو جناب آپ نے جو دلیل دی ہے اس میں فاسق کی خبر کی تحقیق کا حکم ہے ثقہ اور غیر فاسق کی خبر کی تصدیق کا نہیں کہا گیا ہے تو لہذا میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ اصولیین نے جو احادیث کے قوانین مرتب کیے ہیں وہ کونسے صحابہ یا قرآن سے ثابت ہیں جواب دیں لہذا آپ کے نزدیک تو یہ اصول مسلم نہیں ہونے چاہیے کیونکہ صحابہ سے جو ثابت نہیں
پھر اس بات کی بھی وضاحت کریں کہ جس راوی کو کسی محدث نے مدلس کہا یا یہ کہا کے یہ جھوٹ گھڑتا تھا تو آپ پر لازم ہے کے خبر کی تصدیق کریں لہذا آپ یہ معلوم کریں کے اس نے کس مقام پر تدلیس کی اور جس نے جھوٹ بولا تو کن لوگوں نے بتایا کے یہ شخص جھوٹ بولتا تھا اور یہ خبر دینے والے کیا اس کے ساتھ رہتے تھے اور یہ سچے بھی ہیں یا نہیں اس کی بھی تحقیق کریں بھاگ مت جانا

اور اس اصول کو بھی قرآ ن حدیث سے ثابت کرو کہ اگر کسی شخص کا ایک بار جھوٹ بولنا ثابت ہوجا ئے پھر وہ توبہ بھی کرلے تو اس کی حدیث کو قبول نہیں کیا جاتاہے حالا نکہ شریعت ہی کا اصول ہے کے جب کوئی تو بہ کرلے تو اس کی بات قابل قبول ہے اس کو گواہی پر آپ قیاس مت کرنا کیونکہ گواہی پر قیاس کرنے کے لئے آپ کو قیا س کو بھی ماننا پڑے گا اور اس پر کوئی دلیل بھی دینی پڑے وہ بھی صحابہ سے

بدعت بدعت کرتے ہو اور بدعت کی لغوی اور شرعی تعریف میں ہم جیسوں کو الجھانا چاہتے ہو سیدھے سیدھے بتا کیوں نہیں دیتے ڈر لگتا ہے کیا سچ بولتے
اور یہ تو بتاو کے مساجد و ں کو خوبصور ت بنانا کس صحابی سے ثابت ہے اور کیا احادیث میں اس کی ممانعت ثابت ہے یا نہیں ؟

ہم کوتو آئمہ محدثین نے ان احآدیث کی تشریح بیان کردی ہے آپ کو کس نے ان احادیث کی تشریح بیان کی ہے جواب دو؟
طارق جی بقول آپ کے آپ کو ۱۰۰۰ ہجری کے علماء یعنی شاہ عبد الحق اور ملا علی قاری وغیرہ کی یہ بات قابل قبول نہیں کے کونسی حدیث صحيح ہے یا کونسی ضعیف علماء نے اصول بنا دیے ہیں اب یہ کچھ اپنی طرف سے نہیں کہہ سکتے
طارق جی اتنی شدت اور غصہ اچھی بات نہیں خیر آپ ہی کے اصول کو ہم تسلیم کر لیتے ہیں اب اس کی روشنی میں آپ بھی کسی حدیث کو ضعیف یا صحیح نہیں کہہ سکتے ہیں نا تو آپ مفسر ہیں اور نہ محدث
اب آپ نے جن روایتوں کو ضعیف کہا ہے ان پر مستند علماء محدثین کے حوالے پیش کریں کے انہوں نے کہا ہو کے یہ حدیث ضعیف ہے اگر آپ کے پاس ان کے حوالے نہیں تو آپ کی بات قابل قبول نہیں
اب آپ یہ بتا و کے کسی حدیث کو محدث عظیم حافظ ابن کثیر ، حافظ ابن حجر عسقلانی صحیح فرما رہے ہوں جو اتنے بڑے محدث ہوں میں ان کی بات مانو ں یا آپ کی کے جس کو ۱۰۰۰ ہزار حدیثو ں کا بھی علم نہیں ہوگا اور نہ ہی اصول حدیث میں ان کے پائے کے آپ ہیں تو مجھے ان کے توثیق پر اعتماد ہے آپ کی توثیق کی کسی کو حاجت نہیں
طارق میاں آپ نے اتنی ساری احادیث جمع کیں اور بھی کئی احادیث استمداد اور وسیلہ کے جواز پر ہیں ان میں سے کچھ کے بارے میں میں نے آپ کو محدثین جن میں ملا علی قاری ، شاہ عبد الحق محدث دھلوی حافظ ابن کثیر جو کے آپ کے نزدیک بھی معتبر ہیں اور امام ابن حجر عسقلا نی کے حوالاجات اپنے کالم میں دیے کے انہوں کے کچھ اھادیث کے بارے میں فرمایا کے یہ صحیح ہیں بلکہ امام ابن تیمیہ نےبھی عثمان بن حنیف والی روایت کی صحت کی تصدیق کی ہے
اور یہ بھی اصول ابن حجر عسقلانی نے تحریر کیا ہے کہ اگر کسی مختلط ۔ یا مدلس یا مستور کی حدیث کا کوئی متا بع یا شاہد مل جائے تو وہ حدیث بھی صحیح ہو جاتی ہیں
اس کے علاوہ جب امت کسی ضعیف حدیث کو قبول کرلے تو اس کا ضعف چلا جاتا ہے یہ حافظ ابن حجر عسقلانی نے النکت میں تحریر کیا ہے اور علامہ سکاوی نے امام شافعی کے حوالے سے بھی اس کو فتح المغیث میں اور امام شافعی نے الرسالہ میں لکھا ہے
اس کے علاوہ طارق جی اہل علم و علماء کسی ضعیف حدیث پر عمل کر لیں تو اس کا ضعف ختم ہو جاتا ہے
لہذا اتنی ساری رواتیں ہونے اور اہل علم کے عمل سے اور جب خود بڑے بڑے محدثین نے فرمادیا کہ یہ حدیث صحيح ہے تو اب آپ کا انکار بے جا اور ہٹ دھرمی ہے آپ کوئی محدث نہیں آپ نے تو بڑۦ بڑے محدثین کو معاذ اللہ مشرک ٹہرا دیا ہے امام غذالی ، شاہ ولی اللہ ، شاہ عبد الحق ۔ امام نووی اور ملا علی قاریاب میں آپ سے کیا بات کر سکتاہوں کیونکہ جس کو ماننا ہی نہیں اس سے بحث کرنا فضول ہوتا ہے میں آپ کی طرح فارغ نہیں کہ جب چاہا نیٹ پر آکر کتابوں سے آُپ کے بے تکے سوالوں کے جوابات دوں
جب اتنے بڑے بڑے محدثین کے جن کو لاکھوں احادیث یاد تھیں لوگ آج بھی ان کے گیت گاتے ہیں وہ اس کو شرک نہیں ٹہرا رہے وہ ان احآدیث کو قابل حجت جا نتے ہیں اور ایک آپ ہیں کے جن کو صرف بخآری کی تمام تو چھوڑیں آدھی کی آدھی احادیث بھی یا نہیں ہونگی جن کے اصول حدیث کا عالم یہ ہوگا کے تما م اصول ازبر بھی نہیں ہونگے میں آپ کی بات مانوں یا محدثین کی
By: ali raza, karachi on Jun, 20 2012
ReplyReply to this Comment
736 / 88. عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضي الله عنه عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رضي الله عنه قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم يَقُولُ : إِنَّ يَسِيْرَ الرِّيَاءِ شِرْکٌ، وَ إِنَّ مَنْ عَادَيﷲِ وَلِيًّا، فَقَدْ بَارَزَ اﷲَ بِالْمُحَارَبَةِ. إِنَّ اﷲَ يُحِبُّ الْأَبْرَارَ الْأَتْقِيَاءَ الْأَخْفِيَاءَ، الَّذِيْنَ إِذَا غَابُوْا لَمْ يُفْتَقَدُوْا، وَإِنْ حَضَرُوْا لَمْ يُدْعَوْا وَلَمْ يُعْرَفُوْا. قُلُوْبُهُمْ مَصَابِيْحُ الْهُدَي يَخْرُجُوْنَ مِنْ کُلِّ غَبْرَاءَ مُظْلِمَةٍ.
رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وَالْحَاکِمُ.
وَقَالَ الْحَاکِمُ : هَذَا حَدِيْثٌ صَحِيْحٌ.

الحديث رقم 88 : أخرجه ابن ماجه في السنن، کتاب : الفتن، باب : من ترجي له السلامة من الفتن، 2 / 1320، الرقم : 3989، والحاکم في المستدرک، 1 / 44، الرقم : 4، 4 / 364، الرقم : 7933، والطبراني في المعجم الصغير، 2 / 122، الرقم : 892، والديلمي في مسند الفردوس، 5 / 548، الرقم : 9049، والمنذري في الترغيب والترهيب، 1 / 34، الرقم : 49.

’’حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : بے شک معمولی دکھاوا بھی شرک ہے اور جس نے اولیاء اللہ سے دشمنی کی تو اس نے اللہ تعالیٰ سے اعلان جنگ کیا، بے شک اللہ تعالیٰ ان نیک متقی لوگوں کو محبوب رکھتا ہے جو چھپے رہتے ہیں، اگر وہ غائب ہو جائیں تو انہیں تلاش نہیں کیا جاتا اور اگر وہ موجود ہوں تو انہیں (کسی بھی مجلس میں یا کام کے لئے) بلایا نہیں جاتا اور نہ ہی انہیں پہچانا جاتاہے، ان کے دل ہدایت کے چراغ ہیں ایسے لوگ ہر طرح کی آزمائش اور تاریک فتنے سے (بخیر و عافیت) نکل جاتے ہیں۔‘‘

737 / 89. عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضي اﷲ عنهما قَالَ : قِيْلَ يَا رَسُوْلَ اﷲِ، أَيُّ جُلَسَائِنَا خَيْرٌ؟ قَالَ : مَنْ ذَکَرَکُمُ اﷲَ رُؤْيَتُهُ وَزَادَ فِي عِلْمِکُمْ مَنْطِقُهُ وَذَکَرَکُمْ بِالْآخِرَةِ عَمَلُهُ. رَوَاهُ أَبُوْيَعْلَي وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ وَنَحْوَهُ أَبُوْنُعَيْمٍ.

الحديث رقم 89 : أخرجه أبو يعلي في المسند، 4 / 326، الرقم : 2437، وعبد بن حميد في المسند، 1 / 213، الرقم : 631، وأبونعيم في حلية الأولياء، 7 / 46، وابن المبارک في الزهد، 1 / 121، الرقم : 355، وابن أبي الدنيا في الأولياء، 1 / 17، الرقم : 25، والمنذري في الترغيب والترهيب، 1 / 63، الرقم : 163، والهندي في کنز العمال، 9 / 28، 37، الرقم : 24764، 24820، والحسيني في البيان والتعريف، 2 / 39، الرقم : 994، والزرقاني في شرحه، 4 / 553، والمناوي في فيض القدير، 3 / 467.

’’حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ عرض کیا گیا : یا رسول اللہ! ہمارے بہترین ہم نشین کون لوگ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ایسا ہم نشین جس کا دیکھنا تمہیں اﷲ تعالیٰ کی یاد دلائے اور جس کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کرے اور جس کا عمل تمہیں آخرت کی یاد دلائے۔‘‘

743 / 95. عَنْ أَبِي سَعِيْدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : إِنَّ اﷲَ عزوجل أَحَاطَ حَائِطَ الْجَنَّةِ لَبِنَةً مِنْ ذَهَبٍ وَلَبِنَةً مِنْ فِضَّةٍ ثُمَّ شَقَّقَ فِيْهَا الأَنْهَارَ وَغَرَسَ الْأَشْجَارَ فَلَمَّا نَظَرَتِ الْمَلَائِکَة إِلَي حُسْنِهَا قَالَتْ : طُوْبَي لَکِ مَنَازِلَ الْمُلُوْکِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَزَّارُ وَأَحْمَدُ مُخْتَصَرًا.

الحديث رقم 95 : أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 2 / 362، والطبراني في المعجم الأوسط، 3 / 74، الرقم : 2532، والحميدي مختصرا في المسند، 2 / 486، الرقم : 1150، والبزار في المسند (کشف الأستار)، 4 / 189، والهيثمي في مجمع الزوائد 10 / 397، وقال : رواه البزار مرفوعا وموقوفا، والطبراني في الأوسط ورجال الموقوف رجال الصحيح، والديلمي في مسند الفردوس، 1 / 178، الرقم : 664 : 2 / 115، الرقم : 2605، وابن المبارک في الزهد، 1 / 512، الرقم : 1457، والمنذري في الترغيب والترهيب، 4 / 282، الرقم : 5650. وقال : أخرجه البيهقي.

’’حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اللہ عزوجل نے جنت کی بیرونی دیوار اس طرح بنائی ہے کہ اس کی ایک اینٹ سونے کی ہے اور ایک چاندی کی پھر اس میں نہریں چلائیں اور درخت لگائے۔ جب فرشتوں نے اس کی خوب صورتی کو دیکھا تو انہوں نے کہا : اے (روحانیت اور ولایت کے) بادشاہوں کی جائے قرار! تجھے مبارک ہو۔‘‘

842/ 42. عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : إِنَّ أَدْنَي الرِّيَاءِ شِرْکٌ وَأَحَبَّ الْعَبِيْدِ إِلَي اﷲِ تَبَارَکَ وَتَعَالَي الْأَتْقِيَاءُ الْأَخْفِيَاءُ الَّذِيْنَ إِذَا غَابُوْا لَمْ يُفْتَقَدُوْا وَإِذَا شَهِدُوْا لَمْ يُعْرَفُوْا أُوْلَئِکَ أَئِمَّةُ الْهُدَي وَمَصَابِيْحُ الْعِلْمِ. رَوَاهُ الْحَاکِمُ وَالطَّبَرَانِيُّ.
وَقَالَ الْحَاکِمُ : هَذَاحَدِيْثٌ صَحِيْحٌ.

الحديث الرقم 42 : أخرجه الحاکم في المستدرک، 3 / 303، الرقم : 5182، والطبراني في المعجم الأوسط، 5 / 163، الرقم : 4950، وفي المعجم الکبير، 20 / 36، الرقم : 53، والقضاعي في مسند الشهاب، 2 / 252، الرقم : 1298، والبيهقي في کتاب الزهد، 2 / 112.

’’حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : معمولی سا دکھاوا بھی شرک ہے اور بندوں میں سے محبوب ترین بندے اﷲ تعالیٰ کے نزدیک متقی اور خشیت الٰہی رکھنے والے وہ لوگ ہیں جو موجود نہ ہوں تو تلاش نہ کیے جائیں اور موجود ہوں تو پہچانے نہ جائیں، وہی لوگ ہدایت کے اِمام اور علم کے چراغ ہیں۔ ‘‘
By: azeem, rwp on Jun, 20 2012
ReplyReply to this Comment
732 / 84. عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيْدَ رضي اﷲ عنها قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُوَْلَ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم يَقُوْلُ : أَلاَ أَُنَّبِئُکُمْ بِخِيَارِکُمْ؟ قَالُوْا : بَلَي، يَارَسُوْلَ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ : خِيَارُکُمُ الَّذِيْنَ إِذَا رُؤُوْا، ذُکِرَ اﷲُ عزوجل.
رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وَأَحْمَدُ وَالْبُخَارِيُّ فِي الأَدَبِ.

الحديث رقم 84 : أخرجه ابن ماجه في السنن، کتاب : الزهد، باب : من لا يؤبه له، 2 / 1379، الرقم : 4119، وأحمد بن حنبل في المسند، 6 / 459، الرقم : 27640، والبخاري في الأدب المفرد، 1 / 119، الرقم : 323، والطبراني في المعجم الکبير، 24 / 167، الرقم : 423.

’’حضرت اسماء بنت یزید رضی اﷲ عنھا سے روایت ہے کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : کیا میں تمہیں تم میں سے سب سے بہتر لوگوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے عرض کیا : یا رسول اﷲ! کیوں نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے بہتر لوگ وہ ہیں کہ جب انہیں دیکھا جائے تو اﷲتعالیٰ یاد آ جائے۔‘‘

733 / 85. عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضي اﷲ عنهما، قَالَ : سُئِلَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم عَنْ أَوْلِيَاءِ اﷲِ؟ فَقَالَ : الَّذِيْنَ إِذَا رُؤُوْا ذُکِرَ اﷲُ عزوجل. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.
وَقَالَ الْهَيْثَمِيُّ : رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَوَثَّقَهُ.

الحديث رقم 85 : أخرجه النسائي في السنن الکبري، سورة يونس، 6 / 362، الرقم : 11235، وابن المبارک في کتاب الزهد، 1 / 72، الرقم : 217، والمقدسي في الأحاديث المختارة، 10 / 108، الرقم : 105، والحکيم الترمذي في نوادر الأصول، 2 / 39، والهيثمي في مجمع الزوائد، 10 / 78.

’’حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اولیاء اﷲ کے متعلق پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ لوگ (اولیاء اﷲ ہیں) جنہیں دیکھنے سے اللہ یاد آ جائے۔‘‘

734 / 86. عَنْ عَبْدِ اﷲِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : إِنَّ مِنَ النَّاسِ مَفَاتِيْحُ لِذِکْرِ اﷲِ إِذَا رُؤُوْا ذُکِرَ اﷲُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ وَابْنُ أَبِي الدُّنْيَا.

الحديث رقم 86 : أخرجه الطبراني في المعجم الکبير، 10 / 205، الرقم : 10476، والبيهقي في شعب الإيمان، 1 / 455، الرقم : 499، وابن أبي الدنيا في کتاب الأولياء، 1 / 17، الرقم : 26، والهيثمي في مجمع الزوائد، 10 / 78، وَصَحَّحَهُ.

’’حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : یقینا بعض لوگ اللہ تعالیٰ کے ذکر کی کنجیاں ہوتے ہیں انہیں دیکھ کر اللہ تعالیٰ یاد آجاتا ہے۔‘‘

735 / 87. عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَمِقِ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : لَا يُحِقُّ الْعَبْدُ حَقِيقَةَ الإِيْمَانِ حَتَّي يَغْضَبَِﷲِ وَيَرْضَيﷲِ، فَإِذَا فَعَلَ ذَلِکَ، اسْتَحَقَّ حَقِيْقَةَ الإِيْمَانِ، وَإِنَّ أَحِبَّائِي وَأَوْلِيَائِي الَّذِيْنَ يُذْکَرُوْنَ بِذِکْرِي وَأُذْکَرُ بِذِکْرِهِمْ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَأَحْمَدُ.

الحديث رقم 87 : أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 1 / 203، الرقم : 651، وأحمد بن حنبل في المسند، 3 / 430، الرقم : 15634، وابن رجب في جامع العلوم والحکم، 1 / 365، وابن أبي الدنيا في کتاب الأولياء، 1 / 15، الرقم : 19، والديلمي في مسند الفردوس، 5 / 152، الرقم : 7789، والمنذري في الترغيب والترهيب، 4 / 14، الرقم : 4589، والهيثمي في مجمع الزوائد، 1 / 58.

’’حضرت عمرو بن حمق رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بندہ اس وقت تک ایمان کی حقیقت کو نہیں پا سکتا جب تک کہ وہ اللہ تعالیٰ کے لئے ہی (کسی سے) ناراض اور اللہ تعالیٰ کے لئے ہی (کسی سے) راضی نہ ہو (یعنی اس کی رضا کا مرکز و محور فقط ذاتِ الٰہی ہو جائے) اور جب اس نے یہ کام کر لیا تو اس نے ایمان کی حقیقت کو پا لیا، اور بے شک میرے احباب اور اولیاء وہ لوگ ہیں کہ میرے ذکر سے ان کی یاد آجاتی ہے اور ان کے ذکر سے میری یاد آ جاتی ہے (یعنی میرا ذکر ان کا ذکر ہے اور ان کا ذکر میرا ذکر ہے)۔‘‘
By: azeem, rwp on Jun, 20 2012
ReplyReply to this Comment
729 / 81. عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : إِنَّ اﷲَ قَالَ : مَنْ عَادَي لِي وَلِيّاً، فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ، وَمَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ عَبْدِيِ بِشَيئٍ أَحَبَّ إِلَيَّ مِمَّا افْتَرَضْتُ عَلَيْهِ، وَمَا يَزَالُ عَبْدِي، يَتَقَرَّبُ إِلَيَّ بِالنَّوَافِلِ حَتَّي أُحِبَّهُ، فَإِذَا أَحَْبَبْتُهُ : کُنْتُ سَمْعَهُ الَّذِي يَسْمَعُ بِهِ، وَبَصَرَهُ الَّذِي يُبْصِرُ بِهِ، وَيَدَهُ الَّتِي يَبْطِشُ بِها، وَرِجْلَهُ الَّتِي يَمْشِي بِهَا، وإنْ سَأَلَنِي، لَأُعْطِيَنَّهُ، وَلَئِنِ اسْتَعَاذَنِي، لَأُعِيْذَنَّهُ، وَمَا تَرَدَّدْتُ عَنْ شَيئٍ أَنَا فَاعِلُهُ تَرَدُّدِي عَنْ نَفْسِ الْمُؤْمِنِ، يَکْرَهُ الْمَوْتَ وَأَنَا أَکْرَهُ مَسَاءَتَهُ.
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.

الحديث رقم 81 : أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : الرقاق، باب : التواضع، 5 / 2384، الرقم : 6137، وابن حبان في الصحيح، 2 / 58، الرقم : 347، والبيهقي في السنن الکبري، 10 / 219، باب (60)، وفي کتاب الزهد الکبير، 2 / 269، الرقم : 696.

’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : جو میرے کسی ولی سے دشمنی رکھے میں اُس سے اعلانِ جنگ کرتا ہوں اور میرا بندہ ایسی کسی چیز کے ذریعے میرا قرب نہیں پاتا جو مجھے فرائض سے زیادہ محبوب ہو اور میرا بندہ نفلی عبادات کے ذریعے برابر میرا قرب حاصل کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں اور جب میں اس سے محبت کرتا ہوں تو میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے اور اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے اور اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے اور اس کا پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے۔ اگر وہ مجھ سے سوال کرتا ہے تو میں اسے ضرور عطا کرتا ہوں اور اگر وہ میری پناہ مانگتا ہے تو میں ضرور اسے پناہ دیتا ہوں۔ میں نے جو کام کرنا ہوتا ہے اس میں کبھی اس طرح متردد نہیں ہوتا جیسے بندۂ مومن کی جان لینے میں ہوتا ہوں۔ اسے موت پسند نہیں اور مجھے اس کی تکلیف پسند نہیں۔‘‘

730 / 82. عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صلي الله عليه وآله وسلم : إِنَّ مِنْ عِبَادِ اﷲِ لَأُنَاسًا مَا هُمْ بِأَنْبِيَاءَ وَلَا شُهَدَاءَ يَغْبِطُهُمُ الْأَنْبِيَاءُ وَالشُّهَدَاءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِمَکَانِهِمْ مِنَ اﷲِ. قَالُوْا : يَا رَسُوْلَ اﷲِ! تُخْبِرُنَا مَنْ هُمْ؟ قَالَ : هُمْ قَوْمٌ تَحَابُّوْا بِرُوْحِ اﷲِ عَلَي غَيْرِ أَرْحَامٍ بَيْنَهُمْ، وَلَا أَمْوَالٍ يَتَعَاطُوْنَهَا، فَوَاﷲِ إِنَّ وُجُوْهَهُمْ لَنُوْرٌ وَإِنَّهُمْ لَعَلَي نُوْرٍ، لَا يَخَافُوْنَ إِذَا خَافَ النَّاسُ، وَلَا يَحْزَنُوْنَ إِذَا حَزِنَ النَّاسُ، وَقَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ : (أَلاَ إِنَّ أَوْلِيَآءَ اﷲِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُوْنَo). (يونس، 10 : 62).
رَوَاهُ أَبُوْدَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ.

الحديث رقم 82 : أخرجه أبو داود في السنن، کتاب : البيوع، باب : في الرهن، 3 : 288، الرقم : 3527، والنسائي في السنن الکبري، سورة يونس، 6 / 362، الرقم : 11236، والبيهقي في شعب الايمان، 6 / 486، الرقم : 8998.

’’حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بے شک اﷲ تعالیٰ کے کچھ ایسے برگزیدہ بندے ہیں جو نہ انبیاء کرام ہیں نہ شہداء، قیامت کے دن انبیاء کرام علیھم السلام اور شہداء انہیں اﷲ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ مقام دیکھ کر اُن پر رشک کریں گے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے عرض کیا : یا رسول اﷲ! آپ ہمیں ان کے بارے میں بتائیں کہ وہ کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ ایسے لوگ ہیں جن کی ایک دوسرے سے محبت صرف اﷲ تعالیٰ کی خاطر ہوتی ہے نہ کہ رشتہ داری اور مالی لین دین کی وجہ سے۔ اﷲتعالیٰ کی قسم! ان کے چہرے نور ہوں گے اور وہ نور (کے منبروں) پر ہوں گے، انہیں کوئی خوف نہیں ہوگا جب لوگ خوفزدہ ہوں گے، انہیں کوئی غم نہیں ہوگا جب لوگ غم زدہ ہوں گے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی : ’’خبردار! بیشک اولیاء اللہ پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ رنجیدہ و غمگین ہوں گے۔‘‘
By: azeem, rwp on Jun, 20 2012
ReplyReply to this Comment
سورہ پاک المائدہ کی جو آیت پاک پیش کی ہے اسی ضمن میں ایک اور آیت پاک بھی بیان کر دیتے تو اتنی وضاحت کی تکلیف نہ اٹھنا پڑتی جو کہ آپکے چند قریبی بھائیوں کی فرمائش کی تکمیل کیلیئے اٹھانی پڑی آپکو۔

ترجمہ آیت پاک:

57. یہ لوگ جن کی عبادت کرتے ہیں (یعنی ملائکہ، جنّات، عیسٰی اور عزیر علیہما السلام وغیرھم کے بت اور تصویریں بنا کر انہیں پوجتے ہیں) وہ (تو خود ہی) اپنے رب کی طرف وسیلہ تلاش کرتے ہیں کہ ان میں سے (بارگاہِ الٰہی میں) زیادہ مقرّب کون ہے اور (وہ خود) اس کی رحمت کے امیدوار ہیں اور (وہ خود ہی) اس کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں، (اب تم ہی بتاؤ کہ وہ معبود کیسے ہو سکتے ہیں وہ تو خود معبودِ برحق کے سامنے جھک رہے ہیں)، بیشک آپ کے رب کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے- (سورہ پاک بنی اسرائیل نمبر ١٧)

اسی سورہ پاک کو ضیا القران میں خود بھی پڑھیں اور باقی بھائیوں کو بھی بتائیں شاید کہ عبادات اور قرب الہی میں فرق صاف صاف معلوم ہو جائے۔

کچھ مزید آیات پاک بھی ملاحظہ کر لیں:

ترجمہ آیت پاک : 109. اس دن سفارش سود مند نہ ہوگی سوائے اس شخص (کی سفارش) کے جسے (خدائے) رحمان نے اذن (و اجازت) دے دی ہے اور جس کی بات سے وہ راضی ہوگیا ہے (جیسا کہ انبیاء و مرسلین، اولیاء، متقین، معصوم بچوں اور دیگر کئی بندوں کا شفاعت کرنا ثابت ہے)o

Link

http://www.irfan-ul-quran.com/quran/english/contents/sura/cols/0/ar/0/ur/1/ra/0/en/0/Read%20Holy%20Quran%20in%20Urdu.htmlhttp:/www.yahoo.com/sid/20/Read%20Holy%20Quran%20with%20English%20&%20Urdu%20Translations%20Sura%2020%20طهٰ.html

ترجمہ آیت پاک: 22. بھلا اللہ نے جس شخص کا سینہ اسلام کے لئے کھول دیا ہو تو وہ اپنے رب کی طرف سے نور پر (فائز) ہوجاتا ہے، (اس کے برعکس) پس اُن لوگوں کے لئے ہلاکت ہے جن کے دل اللہ کے ذکر (کے فیض) سے (محروم ہو کر) سخت ہوگئے، یہی لوگ کھلی گمراہی میں ہیںo

Link

http://www.irfan-ul-quran.com/quran/english/contents/sura/cols/0/ar/0/ur/1/ra/0/en/0/Read%20Holy%20Quran%20in%20Urdu.htmlhttp:/www.yahoo.com/sid/39/Read%20Holy%20Quran%20with%20English%20&%20Urdu%20Translations%20Sura%2039%20الزُّمَر.html

ترجمہ آیت پاک: 37. بیشک اس میں یقیناً انتباہ اور تذکّر ہے اس شخص کے لئے جو صاحبِ دل ہے (یعنی غفلت سے دوری اور قلبی بیداری رکھتا ہے) یا کان لگا کرسُنتا ہے (یعنی توجہ کو یک سُو اور غیر سے منقطع رکھتا ہے) اور وہ (باطنی) مشاہدہ میں ہے (یعنی حسن و جمالِ الوھیّت کی تجلّیات میں گم رہتا ہے)o

Link

http://www.irfan-ul-quran.com/quran/english/contents/sura/cols/0/ar/0/ur/1/ra/0/en/0/Read%20Holy%20Quran%20in%20Urdu.htmlhttp:/www.yahoo.com/sid/50/Read%20Holy%20Quran%20with%20English%20&%20Urdu%20Translations%20Sura%2050%20ق.html

ترجمہ آیت پاک: 28. اے ایمان والو! اللہ کا تقوٰی اختیار کرو اور اُس کے رسولِ (مکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایمان لے آؤ وہ تمہیں اپنی رحمت کے دو حصّے عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے نور پیدا فرما دے گا جس میں تم (دنیا اور آخرت میں) چلا کرو گے اور تمہاری مغفرت فرما دے گا، اور اللہ بہت بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا ہےo

Link

http://www.irfan-ul-quran.com/quran/english/contents/sura/cols/0/ar/0/ur/1/ra/0/en/0/Read%20Holy%20Quran%20in%20Urdu.htmlhttp:/www.yahoo.com/sid/57/Read%20Holy%20Quran%20with%20English%20&%20Urdu%20Translations%20Sura%2057%20الْحَدِيْد.html


ترجمہ آیت پاک: 16. اور یہ (وحی بھی میرے پاس آئی ہے) کہ اگر وہ طریقت (راہِ حق، طریقِ ذِکرِ اِلٰہی) پر قائم رہتے تو ہم انہیں بہت سے پانی کے ساتھ سیراب کرتے

Link

http://www.irfan-ul-quran.com/quran/english/contents/sura/cols/0/ar/0/ur/1/ra/0/en/0/Read%20Holy%20Quran%20in%20Urdu.htmlhttp:/www.yahoo.com/sid/72/Read%20Holy%20Quran%20with%20English%20&%20Urdu%20Translations%20Sura%2072%20الْجِنّ.html

ترجمہ آیت پاک: 38. جس دن جبرائیل (روح الامین) اور (تمام) فرشتے صف بستہ کھڑے ہوں گے، کوئی لب کشائی نہ کر سکے گا، سوائے اس شخص کے جسے خدائے رحمان نے اِذنِ (شفاعت) دے رکھا تھا اور اس نے (زندگی میں تعلیماتِ اسلام کے مطابق) بات بھی درست کہی تھی

Link

http://www.irfan-ul-quran.com/quran/english/contents/sura/cols/0/ar/0/ur/1/ra/0/en/0/Read%20Holy%20Quran%20in%20Urdu.htmlhttp:/www.yahoo.com/sid/78/Read%20Holy%20Quran%20with%20English%20&%20Urdu%20Translations%20Sura%2078%20النَّبَا.html

ترجمہ آیت پاک:
27 -- اور اس (شراب) میں آبِ تسنیم کی آمیزش ہوگی
28–یہ تسنیم ایک چشمہ ہے جہاں سے صرف اہلِ قربت پیتے ہیں


ترجمہ آیت پاک : 62: خبردار! بیشک اولیاء اللہ پر نہ کوئی خوف ہے اورنہ وہ رنجیدہ و غمگین ہوں گےo

Link

http://www.irfan-ul-quran.com/quran/english/contents/sura/cols/0/ar/0/ur/1/ra/0/en/0/Read%20Holy%20Quran%20in%20Urdu.htmlhttp:/www.yahoo.com/sid/10/Read%20Holy%20Quran%20with%20English%20&%20Urdu%20Translations%20Sura%2010%20يُوْنـُس.html
By: azeem, rwp on Jun, 20 2012
ReplyReply to this Comment
Post your Comments Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

مزہبی کالم نگاری میں لکھنے اور تبصرہ کرنے والے احباب سے گزارش ہے کہ دوسرے مسالک کا احترام کرتے ہوئے تنقیدی الفاظ اور تبصروں سے گریز فرمائیں - شکریہ
Recent Religion Articles

Most Viewed (Last 30 Days | All Time)


Article Categories
Politics (9037) سیاست
Society and Culture (4698) معاشرہ اور ثقافت
Religion (4517) مذہب
Other/Miscellaneous (1298) متفرق
Literature & Humor (1069) ادب و مزاح
Education (771) تعلیم
Famous Personalities (664) مشہور شخصیات
Health (579) صحت
Science & Technology (570) سائنس / ٹیکنالوجی
True Stories (280) سچی کہانیاں
Sports (222) کھیل
Books Intro (202) تعارفِ کتب
Kids Corner (181) بچوں کی دنیا
Poetry (173) شعر و شاعری
Entertainment (156) انٹرٹینمنٹ
Career (109) کیریر
Travel & Tourism (94) سیر و سیاحت
Novel (91) افسانہ
Arts (32) ہنر
Samaa TV Live at Hamariweb.com
Election 2013 Results

Recently Commented Articles
Jadu Ka Asar Khatam Kerne K Liye
100 Questions/Answers on Holy Quran
Most Commented Articles (Last 30 Days)
Jadu Ka Asar Khatam Kerne K Liye
More On Hamariweb
News Home
Latest News
Student News
Science & Technology
Sports
Entertainment
World News
Dictionary
English Urdu Dictionary
Arabic Urdu Dictionary
Spanish Urdu Dictionary
Hindi Urdu Dictionary
French Urdu Dictionary
German Urdu Dictionary
Cricket
Live Cricket
Cricket Highlights
Dream Team
Player Profiles
Sports News
Sports Games
Mobiles
Mobile Phones
Ringtones
Mobile Games
Mobile Softwares
SMS Messages
Web2SMS
Directories
Web Directory
Edu Directory
Important Phone No.
Postal Codes
Country Codes
City Codes
Islam
Online Audio Quran
Quran Recitation
Online Naats
Islamic Names
Islamic Articles
Islamic Wallpapers
Finance
Biz News
Stock Exchanges
Business Directory
Forex Rates
Gold Rates
Prize Bonds
Classifieds
Mobile Phones
For Sale
Vehicles
Real Estate
Matrimonial
Jobs
Articles
Politics
Society and Culture
Religion
Other/Miscellaneous
Literature & Humor
Education
Poetry
Love / Romantic
Sad
General
Life
Religious
Humorous
Other Sections
Urdu Search
My Report
Food & Recipes
Blogs
Forum
Academic Results

Career Counseling
Weather Updates
Free Softwares
Desktop Wallpapers
Greeting Cards
Urdu Editor
About us | Contact Us | Feedback | Advertising | Privacy Policy | Site Map | Jobs @ Hamariweb
Copyright © 2013 HamariWeb.com All Rights Reserved.


X
Post Article