ایشیا کپ کے لئے پاکستانی ٹیم!

ایشیاء کپ اگلے ماہ شروع ہورہا ہے اور انڈیا نے آج اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میری خواہش اور دعا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم یہ کپ جیتے۔ آمین ثمہ آمین

پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک ایسی ٹیم کا اعلان کرنا چاہیئے جو سفارش اور سیاسی اثر ورسوخ کی بجائے میرٹ پر مشتمل ہو۔ میں اپنی طرف سے ٹیم کا اعلان کر رہا ہوں مگر ہونا وہی ہے جو بورڈ چاہے گا۔ میرے خیال میں ٹیم اس طرح ہو۔

١۔ کپتان: مصباح الحق خان
٢۔ نائب کپتان: شاہد خان آفریدی
٣۔ وکٹ کیپر: عدنان اکمل

بیٹسمین:
٤۔ اویس ضیاء
٥۔ عمر اکمل
٦۔ اسد شفیق
٧۔ یونس خان
٨۔ عمران فرحت
٩۔ اظہر علی

آل راؤنڈر:
١٠: حفیط خان
١١۔ صہیل تنویر
١٢۔ حماد اعظم

باؤلر:
١٣۔ عمر گل
١٤۔ سعید اجمل
١٥۔ وہاب ریاض
١٦۔ چیمہ خان
zohaib shehzad
About the Author: zohaib shehzadCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.