پاکستان میں بڑھتے جرائم کی وجہ

پاکستان کبھی ترقی کیوں نہیں کر سکا
غریب کی بڑھتی غربت کی وجہ
لوٹ مار، چوری، ڈکیتی، قتل، فحاشی کی وجہ
جانیئے وجوہات کیا ہیں

اغواہ کروا لیا جانا، خاموش کروا دیا جانا

پاکستان میں بڑھتے جرائم کی وجہ مہنگائی ہے
لوٹ مار، چوری، ڈکیتی، قتل، فحاشی کی وجہ مہنگائی
غریب کی بڑھتی غربت کی وجہ بھی مہنگائی ہے
اور ان سب کی میں وجہ صرف ہمارے حکمران ہیں
سیاستدانوں کی فضول اور ناکام پالیسیوں کی وجہ
سے پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکا اور قرض دار ہو گیا
جب بھی حکمران ٹیکس پہ ٹیکس لگاتے ہیں تو جرائم میں اور بھی اضافہ ہو جاتا ہے، مہنگائی ہر سال بڑھنے کی وجہ سے ہر معمولی مجرم بھی عادی مجرم بن جاتا ہے، قرض حکمران لیتے ہیں چکانا غریب عوام کو پڑتا ہے ٹیکس کی صورت میں
کیونکہ ہر کاروباری تاجر اپنی جیب سے کبھی ٹیکس نہیں دیتے اشیاء کی قیمتیں اپنی مرضی کی بڑھا کر عوام کو لوٹتے ہیں ان کو کوئی بھی پوچھتا نہیں
چور، ڈکیت، قاتل، دہشت گرد، باقی تمام پیشہ ور مجرمز کچھ سیاستدان خود بنائے ہیں اور کچھ انہی کی وجہ سے مجبوری میں بن جاتے ہیں، جن کی آمدن 25 ہزار ہو مہنگائی کی وجہ سے خرچ 50 ہزار ہو تو وہ چوری ڈکیتی نہیں کرے گا تو اور کیا کرے گا ؟ اور بیروزگار تو پکا چور، ڈکیت، دہشت گرد بن جاتے ہیں
 

Malik Anwar Zia
About the Author: Malik Anwar Zia Read More Articles by Malik Anwar Zia: 10 Articles with 5616 views Online Business Advertising, Marketing.
MalikAdvertiser.Blogspot.com
.. View More