حاملہ ماں کے پیٹ میں پانی کم کیوں ہوجاتا ہے اور اس سے بچے پر کیا اثر پڑتا ہے؟ بچاؤ کا طریقہ بھی جانیں

image
 
حاملہ ماؤں کو دورانِ حمل کئی قسم کے مسائل کا سامنا رہتا ہے جن میں سے بعض مسائل بالکل عام ہوتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ حل ہوجاتے ہیں- لیکن بعض مسائل ایسے بھی ہوتے ہیں جو نہ صرف حمل کی مدت کو مشکل بنا دیتے ہیں بلکہ ان کے اثرات بچے پر بھی مرتب ہوتے ہیں جس سے کئی پیچیدگیاں بھی سامنے آسکتی ہیں- ایسا ہی ایک مسئلہ ماں کے پیٹ میں موجود بچے کے اردگرد پائے جانے والے پانی میں کمی کا بھی ہے-
 
image
 
حمل کے دوران ماں کے پیٹ میں پانی کم ہونے کی کیا وجوہات ہیں اور ان کا بچے پر کیا اثر پڑتا ہے- اور مزید اس پریشانی سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ یہ سب ہم جانیں گے ڈاکٹر شبنم محمد علی کی اس ویڈیو سے- ویڈیو بہت معلوماتی ہے جس اس لیے اسے آخر تک ضرور دیکھیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: