ابھی تو صرف ایک بیماری ہے٬ پتے کی پتھری کا علاج نہ کروایا جائے تو کیا ہوتا ہے؟ آپ بھی جان لیں

image
 
پتے کی پتھری کا مرض بہت تیزی سے عام ہورہا ہے جس کی بنیادی وجہ ہمارا غلط طرز زندگی ہے- لیکن بدقسمتی سے تمام افراد میں اس مرض کی تکلیف ظاہر نہیں ہوتی جس کی وجہ سے بروقت اس کی موجود کا پتہ لگانا بھی تھوڑآ مشکل ہوتا ہے- لیکن پھر بھی پتے کی پتھری کی کچھ علامات ایسی ہیں جو اس مرض کی جانب اشارہ کرتی ہیں- تاہم یہ ایک تکلیف دہ مرض ہوتا ہے اور اگر اس کا وقت پر علاج نہ کروایا جائے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے-
 
image
 
پتھے کی پتھر کا اگر علاج نہ کروایا جائے تو جسم کے کونسے دوسرے عضو کو نشانہ بناتا ہے یا پھر اس مرض کی علامات اور علاج کیا ہیں؟ یہ سب ہمیں بتائیں گے ڈاکٹر احمد رضا اپنی مندرجہ ذیل ویڈیو میں جسے مکمل معلومات کے لیے آخر تک دیکھنا لازمی ہے-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: