تم تو ابھی سے بوڑھنے لگنے لگے٬ جوانی میں بال سفید کیوں ہوجاتے ہیں اور ان سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ علاج اور احتیاط جانیں

image
 
جوانی میں ہی بالوں کا سفید ہونا ایک عام مسئلہ بنتا جارہا ہے اور اس میں تیزی سے اضافہ بھی ہورہا ہے- پہلے ہم دیکھتے تھے کہ صرف بزرگ افراد کے بال ہی عمر بڑھنے کی وجہ سے سفید ہوجایا کرتے تھے جو کہ ایک قدرتی بات ہے- لیکن اب ایسا ہرگز نہیں ہے اور ہمیں اکثر نوجوان یہاں تک 15 سے 20 سال کے بچے بھی سفید بالوں کے ساتھ اپنے اردگرد نظر آتے ہیں- یقیناً اس سب کی وجہ صحت کی کوئی نہ کوئی خرابی ہوتی ہے جس کے باعث انسان کو اس قسم کی علامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے-
 
image
 
جوانی میں ہی بالوں کا سفید ہونا٬ اس کی وجوہات کیا ہیں٬ ان سے کیسے بچا جاسکتا ہے اور خوراک ہماری کیا مدد کرسکتی ہے؟ یہ سب جانیں گے ہم آج کی مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈاکٹر مریم منظور سے جو اس حوالے سے مکمل معلومات فراہم کر رہی ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: