گوشت کھا کھا کر پیٹ خراب ہوگیا… گوشت کھاتے رہنا چاہتے ہیں تو اسے ہضم کرنے کا طریقہ جانیں

image
 
عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے دوسری سب سے اہم چیز قربانی کا گوشت ہوتا ہے- یہ گوشت ان دنوں ہر پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے بےدریغ استعمال کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ہم اپنا پیٹ خراب کر بیٹھتے ہیں اور پھر ڈاکٹر کی تلاش شروع ہوجاتی ہے- جس کے بعد ڈاکٹر حضرات علاج کے ساتھ ساتھ گوشت کھانے پر ہی پابندی عائد کردیتے ہیں-
 
image
 
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے ایسا کونسا طریقہ اختیار کیا جائے کہ گوشت سے تیار شدہ کھانوں سے بھی محروم نہ ہوں اور ہمیں پیٹ کی تکلیف کا بھی سامنا نہ کرنا پڑے- تو اس کے لیے ہم آج لائے ہیں معدے اور جگر کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر سلمان جاوید کی ایک معلوماتی ویڈیو- اس ویڈیو میں ڈاکٹر وہ طریقے اور احتیاطی تدابیر بتارہے ہیں جن کو اختیار کر کے آپ عید پر گوشت سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں اور اسے باآسانی ہضم بھی کرسکتے ہیں- درست معلومات اور آگہی کے لیے ضروری ہے کہ آپ ڈاکٹر سلمان کی ویڈیو مکمل دیکھیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: