خون کی کمی ہی نہیں زیادتی بھی نقصان دہ، اگر جسم میں خون زیادہ ہوجائے تو کیا ہوتا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟

image
 
خون کی کمی کے بارے میں تو ہم سب نے ہی سنا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی جسم میں خون کی زیادتی یا اضافی کے بارے میں سنا ہے- جی ہاں جیسے جسم میں خون کی کمی انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے ایسے ہی جسم میں اضافی خون کی موجودگی بھی خطرناک ثابت ہوتی ہے- خون کی زیادتی کی کئی علامات اور وجوہات ہیں- لیکن خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ آج کے جدید دور میں اس بیماری کی تشخیص اور علاج بھی انتہائی آسان ہیں- ضرورت اس بات کی ہے کہ کسی مسئلے کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے-
 
image
 
جسم میں اضافی خون بننے کی علامات، وجوہات اور اس کے نقصانات سے آگہی کے لیے ہم یہاں ڈاکٹر فاطمہ خانم کی ایک ویڈیو پیش کر رہے ہیں- جس کے ذریعے آپ اس بیماری کے حوالے سے متاثر کن معلومات حاصل کرسکتے ہیں- اس ویڈیو ڈاکٹر یہ بھی بتارہی ہیں کہ مرد و خواتین میں خون کا مناسب لیول کتنا ہونا چاہیے؟
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: