ایڑیاں کیوں پھٹتی ہیں؟ پھٹی ہوئی ایڑیوں کا علاج گھر پر ہی کریں اور انہیں خوبصورت بنائیں

image
 
موسمِ سرما میں اکثر افراد کو صحت سے متعلق کئی مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور انہی میں سے ایک مسئلہ ایڑیاں پھٹنے کا بھی ہوتا ہے- سردیوں میں اکثر افراد کے پاؤں خشک ہونے لگتے ہیں جس سے خارش ایڑیاں پھٹنا شروع ہوجاتی ہیں جس سے کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے- یوں تو اس تکلیف سے نجات کے لیے مختلف گھریلو ٹوٹکے آزمائے جاتے ہیں لیکن وہ کم ہی کارآمد ثابت ہوتے ہیں-
 
image
 
تاہم مندرجہ ذیل ویڈیو میں آپ جلد کے امراض کی ماہر ڈاکٹر افشاں صدیقی کی زبانی جان سکتے ہیں کہ ایڑیاں کیوں پھٹتی ہیں اور آپ کیسے ان مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: