انسان میں چند چیزیں جڑواں بچوں کی پیدائش کا سبب… جڑواں بچوں کی پیدائش کب اور کیسے ہوتی ہے؟

image
 
کسی خاندان میں نئے ممہان کی متوقع آمد کی خبر خاندان بھر کے لیے خوشی کا باعث ہوتی ہے- بالخصوص بچے کے والدین کے لیے 9 ماہ کے انتظار کا عرصہ کاٹنا مشکل ہوجاتا ہے- لیکن اگر اسی دوران یہ بھی پتہ چلے کہ پیدا ہونے والے بچے جڑواں ہیں تو والدین کی خوشی میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے- اکثر افراد جڑواں بچوں کی خواہش تو کرتے ہیں لیکن ہر کوئی اتنا خوش نصیب نہیں ہوتا کہ اس کی یہ خواہش پوری ہوسکے-
 
image
 
لیکن ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ جڑواں بچوں کے حمل کو ڈاکٹر ایک پیچیدہ حمل بھی قرار دیتے ہیں- جڑواں بچوں کی پیدائش کب اور کیسے ممکن ہوتی ہے اور اس کے کتنے امکانات ہوتے ہیں؟ ان سب اہم سوالات اور اس سے متعلق دیگر اہم معلومات ہمیں حاصل ہوگی ڈاکٹر نتاشہ عثمان کی اس ویڈیو سے-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: