کیا آپ کو گیس رہتی ہے؟ پیٹ کی گیس سے نجات چاہیے تو کھانے کے دوران صرف ایک آسان کام کریں! ڈاکٹر کا بتایا ہوا خاص نسخہ

image
 
پیٹ میں گیس کی شکایت پاکستان میں عام پائی جاتی ہے اور یہ مسئلہ پیٹ کے دیگر مسائل میں بھی سرفہرست ہے- ہر دوسرا یا تیسرا تکلیف دہ مسئلے کا شکار نظر آتا ہے- پیٹ میں گیس پیدا ہونے کی متعدد وجوہات ہیں- لیکن جس طرح وجوہات زیادہ اسی طرح اس سے بچاؤ کے حل بھی بہت سے موجود ہیں جو کہ آسان بھی ہیں-
 
image
 
آپ اپنے طرز زندگی میں چند تبدیلیاں لا کر بھی اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں اور ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں- لیکن وہ تبدیلیاں کیا ہیں اور پیٹ میں گیس بنتی کیوں اور کب ہے؟ ان سوالات اور ان جیسے دیگر اہم ترین سوالات کے جوابات ہمیں ملیں گے ڈاکٹر مہرین زمان کی مندرجہ ذیل میں موجود اس ویڈیو سے جس میں وہ پیٹ میں گیس سے متعلق اہم ترین معلومات فراہم کر رہی ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: