ایکسپائر دوائی کھانے سے آپ کے ساتھ کیا کچھ ہوسکتا ہے؟ جانیے ڈاکٹر کی زبانی

image
 

ہمارے گھروں میں ہر وقت چند ایسی دوائیاں ضرور موجود رہتی ہیں جن کا استعمال ضرورت پڑنے پر کرتے ہیں اور انہیں احتیاط کے طور پر گھر میں رکھا جاتا ہے- لیکن بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے جب ضرورت پڑنے پر ان کا استعمال کر بیٹھتے ہیں تو اچانک ہماری نظر دوائی کی ایکسپائری پر جاتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ ہم نے تو ایکسپائر دوا استعمال کرلی- ایسے میں ہمارے دماغ میں جو سب سے پہلا خیال آتا ہے وہ یہ ہوتا ہے اب جانے ہماری زندگی کے ساتھ کیا ہوگا اور ہمیں کیسے کیسے نقصانات بھگتنے پڑیں گے-

 
image
 

تاہم ہر شخص کو یہ ضرور معلوم ہونا چاہیے کہ ایکسپائر دوائی کھا لینے سے کسی کے ساتھ کس طرح کے واقعات پیش آسکتے ہیں- اور اسی سے متعلق اہم معلومات آج ہم جانیں گے ڈاکٹر سمعیہ شبیر کی اس ویڈیو سے- لیکن یہ بھی یاد رکھیں کوئی بھی دوائی لینے سے قبل اس کی ایکسپائری کی تاریخ کی جانچ ضرور کرلیں چاہے وہ دوائی آپ نے ابھی ابھی ہی کیوں نہ خریدی ہو-

 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at Marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: