سیارہ زمین، ہمارا گھر

 4.5 بلین سال پہلے وجود میں آنے والی زمین، ہمارا گھر جہاں ابھی تک 107 بلین انسان رہ چکے ہیں اور رہ رہے ہیں، سیارہ زمین کہلاتی ہے۔ ہماری زمین پر 8.7 ملین جاندوں کے اقسام قیام پذیر ہے۔ جن میں سے صرف 1.2 ملین اقسام کی شناخت ہوچکی ہے۔ سیارہ زمین پر جتنے بھی جانداروں نے جنم لیا ان میں سے 99% اقسام زمین سے ختم ہوچکے ہیں۔ ہماری زمین سے 9.2 بلین سال پہلے کائینات وجود میں آچکاتھا۔

سیارہ زمین پر پہلے جاندار کی تخلیق 3.7 ملین سال پہلے ہوئی۔ پہلے جانور کی تخلیق 800 ملین سال پہلے ہوئی۔ جبکہ انسان کی تخلیق 2.4 ملین سال پہلے ہوئی۔ 1.8 ملین سال پہلے انسانوں نے افریقہ سے نکل کر پہلا قدم ایشیا میں رکھا۔ 2 ملین سال پہلے انسانوں نے آگ پر قابو پالیا۔ 150000سال پہلے زبانوں کے بول چال کا آغاز ہوا۔
3200 قبل مسیح میں پیرو میں Norte Chico تہذیب کا آغاز ہوا۔
3150 قبل مسیح میں مصر میں پہلی حکومت کی بنیاد ڈالی گئی۔
3000 قبل مسیح میں ایران میں Jiroft تہذیب کا آغاز ہوا۔
3000 سے 2500 قبل مسیح کے دوران مغربی افریقہ میں لوہے کے استعمال کا آغاز ہوا۔
2800 قبل مسیح میں وادئ سندھ کی تہذیب کا آغاز ہوا۔
2600 قبل مسیح میں جنوبی امریکہ کے مایا تہذیب کا آغاز ہوا۔
2560 قبل مسیح میں مصر میں غزہ کے عظیم اہرام کی تکمیل ہوئی۔
2500 قبل مسیح میں دنیا سے بڑے ہاتھیوں کے قسم Mammoths کا خاتمہ ہوا۔
2000 قبل مسیح میں گھوڑوں کے پالنے کا رواج شرع ہوا۔
1700 قبل مسیح میں وادئ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ ہوا۔ اور اسی دور میں شمالی امریکہ میں Poverty point تہذیب کا آغاز ہوا۔
776 قبل مسیح میں قدیم اولمپک گیمز کا آغاز ہوا۔
753 قبل مسیح میں روم شہر آباد ہوا۔
563 قبل مسیح میں سدھارت گوتھما، بدھت مت کے بانی کی ییدائیش ہوئی۔
508 قبل مسیح میں یونان میں جمہوریت کا آغاز ہوا۔
469/470 قبل مسیح میں سقراط کی پیدائیش ہوئی۔
384 قبل مسیح میں ارسطو کی پیدائش ہوئی۔
331 قبل مسیح سکندر اعظم نے سلطنت فارس پر قبضہ کرلیا۔
323 قبل مسیح میں سکندراعظم وفات ہوا۔
200 قبل مسیح میں چائینہ میں کاغذ کی ابتدا ہوئی۔
30 قبل مسیح میں قلوپطرہ کے سلطنت کے خاتمے کے ساتھ مصری حکومت کا بھی خاتمہ ہوا۔
6 قبل مسیح میں مشہور روایات کے مطابق حضرت عیسیؑ کی پیدائیش ہوئی۔

Ubaid Sahil
About the Author: Ubaid Sahil Read More Articles by Ubaid Sahil: 3 Articles with 3117 views I am a young student.And I love to write about different learnable things.I always try to teach you something new .. View More