داد کیا ہے اور یہ جسم کے مختلف حصوں پر کیوں ہوتا ہے؟ جانیں شائستہ لودھی کے کلینک کی ڈاکٹر سے اس کا حل

image
 
بیماری کوئی بھی ہو اگر اس کی مدت طویل ہوجائے تو وہ تکلیف دینے لگتی ہے۔۔۔داد بھی ایک ایسی بیماری ہے جو اگر کسی کے جسم پر ہوجائے تو پھر مشکل سے ہی جاتی ہے ۔۔۔یہ کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے اور اس کی زیادہ تر وجہ صفائی کا خیال نا رکھنا، فنگل انفیکشن ہے۔۔۔
 
یہ جسم کے مختلف حصوں پر ہوجاتی ہے۔۔۔حتی کے ناخن پر بھی ہوسکتی ہے۔۔۔گرمیوں میں تو اس کا ہونا ایک عام بات ہے اس لئے شائستہ لودھی میڈیکل سینٹر کی ڈاکٹر سونھ بتا رہی ہیں کہ اس کی کیا وجوہات ہیں اور یہ کیسے صحیح ہو سکتا ہے ۔۔۔
 

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: