تھائی رائیڈ یا گُردوں کی خرابی ۔۔ چمچ منہ میں رکھ کر صحت کا حال جاننے کا انتہائی آسان اور دلچسپ طریقہ

image
 
کچھ لوگ صحت کے معاملے میں لاپروائی برتتے ہیں اور مرض کی علامات شدید ہونے کے باوجود ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتے۔ اس طرح مرض بڑھتا جاتا ہے۔ ایسے میں ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ چمچ کے زریعے گھر بیٹھے بیٹھے اپنی صحت کے بارے میں جان لیا جائے۔ اس طریقے سے آپ صرف ایک منٹ میں اپنی صحت کو لاحق مسئلے کے ارے میں جان سکیں گے۔
 
طریقہ کار
اس کے لئے صرف ایک اسٹیل کا چمچ درکار ہے۔ اسے منہ میں اچھی طرح لیں اور تھوک سے پورا بھر لیں اس کے بعد پلاسٹک کی ایسی تیلی میں رکھیں جس کے آر پار دیکھنا ممکن ہو اور پھر اس بیگ کو سورج کی روشنی یا دھوپ میں چھوڑ دیں ایک منٹ بعد اس پر بیماری کے نشانات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے۔
 
image
 
گردوں کی خرابی یا تھائی رائیڈ گلینڈ
اگر چمچ کے اوپر سفید یا ہلکے گہرے پیلے رنگ کے نشانات آجائیں تو اس کا مطلب تھائی رائیڈ گلیڈز کا مسئلہ ہے کیونکہ جب تھائی رائیڈ گلینڈز صحیح کام نہیں کرتے تو تھوک خشک پو کر پرت کی صورت جمنے لگتا ہے۔ جبکہ چمچ میں سفید داغوں کا بننا نظامِ تنفس میں انفیکشن کی علامت اور نارنجی داغ گردوں کی خرابی کو ظاہر کرتے ہیں۔
 
ہائی کولیسٹرول
چمچ کے اورپر جامنی پرت جمنا ہائی کولیسٹرول کو ظاہر کرتا ہے ۔ اور تیز بو محسوس ہو تو یہ معدے یا پھیپھڑوں میں خرابی کی علامت ہے۔
 
ذیابطیس
چمچ پر مٹھاس آنا ذیابطیس ٹائپ ون یا ٹو کی نشانی ہوسکتی ہے

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: