|
|
یہ سچ ہے کہ بیماری کوئی بھی ہو خطرناک ہے لیکن ایک ایسی بیماری ہے جو
بہت ساری نئی تکالیف کو پیدا کرتی ہے اور خاموشی سے جسم کو نا صرف
کمزور کر دیتی ہے بلکہ بڑی ہی آہستگی سے دھیرے دھیرے موت کے منہ تک لے
جاتی ہے۔۔ |
|
ڈاکٹر ندیم اشرف ایک فیملی فزیشن ہیں اور پاکستان کے نامی گرامی ڈاکٹرز میں
سے ایک ہیں۔۔۔اس وقت وہ کراچی میں شائستہ لودھی میڈیل سینٹر میں بھی اپنی
خدمات انجام دے رہے ہیں ۔۔۔ان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں
اس بیماری کو سنجیدہ لیا ہی نہیں جاتا۔۔۔نا تو اسے ڈاکٹر کو دکھایا جاتا ہے
اور نا ہی اس کی دوا لی جاتی ہے۔۔۔ |
|
انہوں نے اس حوالے سے ایک خصوصی پیغام دیا کہ اگر بر وقت اس کا علاج نا کیا
تو کیا کیا بیماریاں آپ کو موت کے دہانے تک لے جاتی ہیں۔۔۔ |
|
|