دلہنیں مہندی سے ہوجائیں ہوشیار۔۔۔ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

image
 
شادیوں کا موسم آنے والا ہے اور ہر گھر میں پہلے سے ہی یہ منصوبے بننا شروع ہوگئے ہیں کہ کیا کپڑے بنائیں اور کہاں سے مہندی لگوائیں۔۔۔
 
لیکن اس سب سے خاص وقت میں ڈاکٹر شائستہ لودھی نے اپنا کردار نبھانا اپنا فرض سمجھا اور ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے کچھ اہم رازوں سے پردہ اٹھایا۔۔۔
 
 
ڈاکٹر شائستہ لودھی نے بتایا کہ پچھلے دنوں ان کے پاس ایک لڑکی اپنے جلے ہوئے ہاتھوں کے ساتھ آئی اور انہوں نے تصاویر بھی شیئر کیں۔۔۔یہ کیمیکل سے جلنے والا ہاتھ تھا اور یہ کیمیکل کالی مہندی لگوانے کی وجہ سے ہاتھ پر آیا۔۔۔
 
انہوں نے ہماری ویب سے جڑی تمام خواتین کو یہ مشورہ دیا کہ وہ ان تمام چیزوں سے پرہیز کریں جس میں کیمیکل شامل ہے کیونکہ جلد پر اس کے بہت خطرناک اثرات مرتب ہوتے ہیں-
 

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE: