مشہور صحافی سہیل وڑائچ میں چند دن پہلے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ ان کے
مطابق ان کو یہ بیماری کیسے لگی؟ ٹیسٹ کے مثبت نتائج آنے کے بعد قرنطینہ کے
دنوں میں ان کی مصروفیات کیا ہیں؟ اور وہ اس بیماری کا مقابلہ کیسے کر رہے
ہیں؟ سنتے ہیں ان کی زبانی اس وی لاگ میں
|