جوانی میں ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟ متعدد بیماریوں کا ایک علاج

بو علی سینا رحمتہ اﷲ علیہ کا فرمان ہے ٹھنڈا پانی اگر آپ کو جوانی میں بیمار نا کرے جوانی کے بعد آپ کو سخت ترین بیمار کردے گا-

ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑ دیتا ہے، دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا ہے ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔ اکثر جوانی میں ہارٹ اٹیک کا سبب ٹھنڈے مشروبات بنتے ہیں- ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ہے چربی اس سے چپک جاتی ہے.
 

image


ماہرین کے مطابق گرم پانی سے کئی بیماریوں کا علاج ممکن ہے جن میں سے چند ایک یہ ہیں شدید سر درد مائیگرین ،ہائی بلڈ پریشر، خون کی کمی، جوڑوں کا درد، دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا،مرگی کا علاج چربی، کولیسٹرول٬ شدید کھانسی٬ بے چینی٬ دمہ کالی کھانسی٬ معدے کا ترش ہوجانا٬ زخم معدہ٬ بھوک کم لگنا اور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ہے-

طریقہ علاج:
ہر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریباً 4 گلاس پئیں۔ پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ زبان جلا دے گرم کے نزدیک ہو۔ ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں۔ اور پھر ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا۔

بعض لوگ ابتداء میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تک پہنچا دیں۔پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ہوچکا ہے اور وہ کچھ یوں ہیں۔ شوگر 30 دن ،بی پی 30 دن ،معدے کے تمام مسائل 10 دن ،ہر قسم کا کینسر 9 مہینے ،رگوں کی بندش 6 مہینے ،کم بھوک لگنا 10 دن ،مثانہ اور اس سے متعلقہ بیماریاں 10 دن ،ناک کان گلا 20 دن ،خواتین کی بیماریاں 15 دن ،دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن ،شدید سر درد مائیگرین 3 دن ،خون کی کمی 30 دن ،چربی. کولیسٹرول 4 مہینے ،مرگی اور فالج ، ضمانت کے ساتھ، 9 ماہ لگاتار سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے۔
 

image


طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بہت فوائد کا حامل بتایا گیا ہے اور اسکی بہت تاکید ہوئی ہے۔

(واضح رہے کہ اس آرٹیکل کی تیاری میں روزنامہ اوصاف کے آرٹیکل “ بوعلی سینا کا فرماتے ہیں کہ ٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں بیمار نا کرے “ سے مدد حاصل کی گئی ہے)-

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

YOU MAY ALSO LIKE:

And while most heart attack victims are middle-aged or older the average age for a first-time heart attack is 66 for men and 70 for women those in their 20s and 30s suffer them as well. ... Hypertrophic cardiomyopathy is a common cause of heart attacks in young people, including young athletes, and is usually inherited.