|
|
|
mashAllah bohat acha Allah azowjal ap ko is kaam ka ajar dy ap sy 1 guzarish thi k agr ya tmaam data pdf ma mil jata to hamain bhi kuch faida hota
|
|
By:
hussnainrana,
faisalabad
on
Nov, 21 2011
|
|
|
|
|
|
|
السلام علیکم چشتی صاحب آپ نے دل خوش کر دیا سدا آباد و شاد رہیں آمین |
|
|
By:
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ JALALI,
Jhelum
on
Mar, 15 2011
|
|
|
|
|
|
|
| مرشدی شاہ احمد رضا خاں رضا ----محسن اہلسنت کی کیا بات ھے۔ نعت گوئی بھی تو نے دکھائی رضا---جس کسی نے سنا بول اٹھا واہ واہ ------- تم حقیقت میں ملک سخن کے ہو شاہ ------ سچ ہے یہ اس میں حیرت کی کیا بات ھے |
|
|
By:
Muhammad Azim Rizvi,
Gujrat
on
Feb, 19 2011
|
|
|
|
|
|
|
| کیا بات ہے میرے اعلٰی حضرت علیہ الرحمۃ کی |
|
|
By:
asif lahore,
lahore
on
Jan, 30 2011
|
|
|
|
|
|
|
ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیئے ہیں حامی ءِ سُنتّ قاطع بدعت سیدی اعلحضرت پہ لاکھوں سلام |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
Jan, 14 2011
|
|
|
|
|
|
|
|
VERY GOOD COLUMN....
|
|
By:
Farina,
Karachi
on
Jan, 08 2011
|
|
|
|
|
|
|
ماشاء اللہ آپ نے اعلٰی حضرت کی حیات و کارہائے نمایاں کے متعلق مضمون لکھا، جزاک اللہ خیرا
خزینۃ العلم فی التصانیف المجدد الاعظم مصنف علامہ عبدالستار ہمدانی دامت برکاتہم العالی میں اعلٰی حضرت علیہ الرحمۃ کے علوم کے متعلق بحث کی گئی ہے اور مصنف نے تحقیق کے ساتھ 215 علوم میں اعلیٰ حضرت کی مہارت تامہ ثابت کی ہے اور ان علوم کے متعلق آپ کی تصانیف کی فہرست مرتب کی ہے ، یہ کتاب 1500 صفحات ہر مشتمل ایک ضخیم کتاب ہے ابھی تک پاکستان میں میری معلومات کے مطابق متعارف نہیں ہوئی لیکن کتاب سیرت مصطفیٰ جان رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی جلد اول کے مقدمہ میں علامہ عبدالستار ہمدانی نے اس کا ذکر کیا ہے، اگر کسی صاحب کو یہ کتاب دستیاب ہو تو ضرور مطلع فرمائیں اور اگر ہو سکے تو سکیننگ کر کے ویب سائٹ کی زینت بنا دیں ، اللہ تعالٰی خیر و برکت عطا فرمائے، آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم |
|
|
By:
Muhammad Saqib Raza Qadri,
Karachi
on
Jan, 07 2011
|
|
|
|
|
|
|
السلام علیکم ناصر صاحب بہت خوب، اللہ کریم آپ کو سیدی اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزۃ کا فیضان نصیب فرمائے، امین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم |
|
|
By:
Hasnain Shoukat,
Rawalpindi
on
Jan, 07 2011
|
|
|
|
|
|
|
|
mashah Allah bohat hi achi malomat hain ala hazrat kay hawaley say jo har sunni ko maloom hona chahiyay Allah ap ako is ka ajar ata karay amin.
|
|
By:
M.OWAIS,
KARACHI
on
Jan, 07 2011
|
|
|
|
|
|
|
سلام ناصر چشتی صاحب ۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو مزید ایسی علمی و روحانی تحاریر لکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ماشاءاللہ ۔۔۔۔ یہ سلسلہ جاری رکھئے۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو خوب خوب جزا عطا فرمائے۔۔۔۔۔ جزاک اللہ |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
Jan, 06 2011
|
|
|
|
|
|
|
| سبحان اللہ جل جلالہ۔۔۔۔ کتنا پیارا آرٹیکل لکھا ھے۔ پڑھ کر دل باغ باغ ھو گیا۔ اگر آپ یہ ارادہ کریں کہ ھماری ویب پر مستقل لکھتے رھیں گے تو دل مزید خوش ھو جائے گا۔ آپ کی تحریروں کی بہت ضرورت ھے۔ |
|
|
By:
abdul,
Lahore
on
Jan, 06 2011
|
|
|
|
|