پاکستان موجودہ سیاسی صورت حال

پاکستان۔کی موجودہ۔سیاسی صورت حال یہ ہے کہ حکومت ن لیگ کی ہے مگر ن لیگ کی قیادت ملک سے باہر جا بیٹھی ہے اور میاں نواز شریف کی خالی سیٹ پر الیکشن ہو چکا اور ن لیگ دوبارہ الیکشن جیت چکی ہے اور اب عمران خان کی پارٹی دوبارہ عدالت پہنچ چکی ہے اور پی پی پی بھی سرگرم ہو چکی ہے اور سیاسی گہماگہمی عروج پر پہنچ چکی ہے اب اگلے الیکشن کی تیاری ہو رہی ہے اور دیکھتے ہیں اگلا الیکشن کون جیتتا ہے اور پانامہ کا مسلہ ابھی چل رہا ہے اور شریف فیملی نیب میں پیش نہیں ہو رہی ہے اور لگتا یہی ہے کہ اب شاید شریف فیملی لندن سے اپنی سیاست چلاے اور ن لیگ۔کی حکومت کا آخری سال ہے اور ن لیگ اپنے وعدے پورے نہیں کر سکی ہے اور خانصاحب اپنی حکومت کیلے پر امید ہیں دیکھتے ہیں اگلا الیکشن کون جیتتا ہے میاں صاحب کی سیاست کا تو دی اینڈ ہو چکا اور ۔امید یہی کی جا رہی ہے کہ اب شاید سیاستدان سدھر جایں اور عوام کا سوچنا شروع کر دیں اور عوام کو عوام سمجھنا شروع کر دیں اور عوام کیلیے شاید کچھ کرنا شروع کردیں جنھوں نے ستر سال تک عوام سے صرف وعدے کیے ہیں اور عوام کو بھی ان لوگوں کو آگے لانا ہوگا جو ان کے مسایل حل۔کریں اور جو عوام کے درد کو اپنا درد سمجھیں اور عوام کو صحیح معنوں میں کچھ کرکے دیکھایں اور میاں صاحب پو چھتے ہیں مجھے کیوں نکالا میاں صاحب آپ کو آپکے غرور نے نکالا خود غرضی وزراء کو چھوٹ غریبوں کی آہ دہشتگردی کا شکار ہونے والوں کی بد دعا نے نکالا میاں صاحب آپکو مغلیہ دماغ نے نکالا آپ کو آپکی غلط پالیسیوں نے نکالا میاں صاحب آپ پوچھتے ہو آپ کو کیوں نکالا آپ اپنے ضمیر سے پوچھوں سب کا جواب آپ کو مل جاے گا یہ آنے والے حکمرانوں کیلیے ایک سبق ہے کہ جس نے عوام سے زیادتی کی وہ در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوا اور آپ کو اپنا وطن مبارک ہمیں ہمارا وطن آپ کا وطن تو وہی تھا جہاں آپ پہنچ چکے ہو کیونکہ آپکا اربوں کا گھر وہییں ہے آپکی اولاد وہی ہے یہاں تو آپ حکومت کرنے آے تھے اب آپکا ہم غریبوں سے کیا لینا دینا اب موجودہ صورت حال عجیب نوڑ پر جا چکی کے اب پی پی پی اور پی ٹی آی حکومت کیلیے پر تول رہے ہیں مگر ان سے بھی ترقی کی امید نہیں اللہ پاک ھمارے وطن کی خیر کرے اور ہمارے وطن کو اندرونی۔بیرونی خطرات سے محفوظ رکھے آمین ویسے جمہوریت کو دس سال ہوچکے اور سیاستدانوں نے ملک کا حال خراب کردیاہے شاید اب جمہوریت کی جگہ کوی اور سیٹ اپ آجاے ہمارا ملک جمہوریت کا بوجھ۔نہیں اٹھا سکتا جو جمہوریت عوام کے مسایل حل کرنے کی بجاے عوام کے مسایل بڑھا دے ایسی جمہوریت کا فایدہ جو ملک کو آگے لے جانے کی بجاے مقروض کر دے اس سے بہتر تو اور حکومت ہے جو ملک کا تحفظ بھی کرے اور آگے بھی لے جاے اللہ پاک ہمیں ایک اور قاید دے جو ہمارے وطن کو اسکا اصل مقام دلا سکے پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304723 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More