عید اور سانحات

اس دفعہ کی عید سانحات کی وجہ سے سادگی سے منای گی رمضان کا مہینہ امن و برکت کا مہینہ ہے مگر اس دفعہ دہشتگردوں نے رمضان میں بھی. پاکستانی عوام کو معاف نہیں کیا اور پاراچنار کویٹہ کراچی اور پھر احمد پور حادثہ جسکی وجہ سے پوری قوم سہم سی گی اور ہر بڑے چھوٹے کے ذہن پر ان سانحات کا اثر تھا اس لیے بس ہر کسی نے عید نمازپڑھنے کے بعد گھر کی راہ لی اور ہر گھر میں ایک ہی سانحہ کا ذکر تھا سانحہ احمد پور شرقیہ جس میں دو سو کے قریب غریب لوگ زندہ جل گے اور. ٹینکر ان کیلے موت بن کر آیا اور. دیکھتے ہی دیکھتے کی گھرو ں کے چراغ گل ہوگے اور پل بھر میں. خوشیوں کی جگہ آہوں. اور سسکیوں. نے لے کی اور پاکستان کی فضا سوگوار ہوگی اور ہر کوی اپنے پیاروںکو ڈھوند رہا تھا اور اس طرح. یہ عید ان سانحات کی نظر ہوگی اور. اب تک فضا سوگوار ہے اور. ہر ایک کی زبان پر ایک ہی تذکرہ ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے وطن کو مزید سانحات سے. محفوظ. رکھے اور ہمارے وطن سے. دہشتگردوں. کو برباد کرے اور ہمارا وطن بہت قربانیاں. دے چکا اب اسکو. مزید سزا مت دی. جای پارا چنار میں جو حادثہ ہوا اس میں. بھی. سو سے زیادہ لوگ. شہید ہوگے. حکومت دعوے تو بہت کرتی ہے مگر ابھی تک دہشتگرد جو ٹارگٹ. بناتے. ہیں. وہاں اسانی سے پہنچ جاتے ہیں. پاراچنار دھماک. میں. غیر ملکی ہاتھ ہو سکتا. ہے اور جب تک سی پیک مکمل نہیں. ہوتا دشمن. اپنے شیطانی چیلوں. سے ہم پر حملہ آور ہو تا رہے گا اللہ پاک کرم کرے اور ہمارے وطن کو امن. دے خوشحالی دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304732 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More