پی ٹی آی کا نیا نام پی ٹی ای لوٹا پارٹی

عمران خان نے انیس سو بانوے کے ورلڈکپ کے بعد سیاست میں انے کا پروگرام بنایا اور پی ٹی ای کے نام سے ایک پارٹی لانچ کردی اور اس کیلیے بڑی جدوجہد کی. مگر دوہزار دو تک یہ پارٹی متاثر نہ کرسکی مگر محترمہ کی شہادت کے بعد جب لیدر شپ کا بحران ہوا اور عوام نے پھر ادھر ادھر دیکھا تو عوام کو عمران کی باتیں اچھی لگتی تھی اس لیے اس کے بعد پی پی پی کے ووٹر نے فیصلہ کرلیا تھا کہ وہ زرداری کی بجاے عمران کی پارٹی کو ہی سپورٹ کریں گے چناچہ زرداری اپنے ووٹر حاص. طور پر پنجاب کے ووٹر کو نہ سنبھبال سکا جسکا ثبوت بلدیاتی الیکشن ہیں دوہزار تیرہ میں پی ٹی آی کی مقبولیت عروج پر تھی مگر آہستہ اہستہ اسکی مقبولیت کم ہوتی. چلی گی جس کا ثبوت ضمنی الیکشن ہیں جس میں پی ٹی آی بری طرح ہارتی رہی. اور عمران کی شروع کی پارٹی اور موجودہ پارٹی میں بہت فرق شروع میں عمران کا جو. نظریہ تھا وہ تھوڑا سا تبدیل ہوا. کیوں کہ پہلے عمران خان کا ارادہ تھا کہ وہ کسی لوٹے کو شامل نییں کرے گا اور جب سے اس نے شامل کرنا شروع کیا ہے اب لاین لگ گی ہے پہلے ہی پی پی کا ووٹر شامل ہوا اب اس کے امیدوار شل ہو رہےہیں. اب عمران کی اپنی پارٹی کم اور پی پی پی زیادہ لگ رہی ہے ترقی یافتہ ملکوں برطانیہ میں پارٹی تبدیل کرنا معیوب سمجھا جاتا. ہے اور بڑا خیال کیا جاتا ہے اور برطانیہ مین جو منمبر. پارٹی بدلتا ہے پھر وہاں کا ووٹر بھی اپنی آنکھیں پھیر لیتا ہے اور وہ پھر کبھی بھی نہیں جیت پاتا اور پاکستان میں بھی یہی روایت پروان چڑھ رہی ہے ہہ جس نے بھی پی پی ہی چھوڑی وہ کہیں کا. نہیں رہا کیونکہ وہ کوثر نیازی بن گیا اور لغاری حاندان بن. گیا یا جس نے ن لیگ چھوڑی وہ پرویزالہی یا چوھدری شجاعت بن گیا یا کھوسہ خاندان بن گیا. عمران نے جس انداز سے لوٹے شامل کر لیے ہیں اب انکو پارٹی نام بھی تبدیل کر لینا چاہیے اور خانصاحب ایک بات غور سے سن لیں آپ کہتے ہو نہ کہ پی پی پی کو آصف زرداری نے برباد کیا ہے اپنے یاتھوں سے جیالوں کو پیچھے دھکیل کر. اور آپ بھی یہ کام کر. رہے ہو. لوٹوں کو شامل کرکے یار خانصاحب تھوڑا سا لوٹے بھرتی کرنے میں. بھی میرٹ بنالیں کھر کو بھی شامل کرنا ضروری تھا واہ خانصاحب واہ اب آپ میں پی پی پی میں اور ن لیگ میں کوی فرق نہیں سب ایک ہی سکے کے ر خ ہیں سب کا مقصد اپنا پرٹوکول انجواے کرو. پچھلے الیکشن کا اور اگلے الیکشن کا حرچہ نکالو. اوربنک بیلنس. بباو اور پھر اللہ اللہ کرو. بچوں کو باہر پڑھاو. یہاں صرف حکمرانی کرو عمران خانصاحب پارٹی نام تبدیل کرنے کیلیے ایک دھرنا ہی دے دیں تاکہ اور جتنے لوٹوں نے. آنا ہے آجایں.

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 305347 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More