پاکستان ٹیم نے پہلا ٹیسٹ بھی جیت لیا

پاکستان کا دورہ ویسٹ اندیز بڑا کامیاب رہا ہے اور کامیابی سے جاری ہے پاکستان نے ٹی ٹوینٹی. ون ذے اور اب پہلا ٹیسٹ بھی جیت کر برتری حاصل کر لی ہے. پیلے ٹیسٹ میں ہاکستان کی ٹیم بہت اچھا کھیلی اور سات وکٹ سے کامیابی حاصپ کی دونوں مہمان کھلاڑی مصباح اور یونس نے بہت اچھا کھیل پیش کیا یونس خان نے اپنے دس ہزار رنز مکمل کیے جو پاکستان مین سب سے رنز بنانے والے بیٹسمین بن گے ہین اور انے والے وقتوں میں انکا ریکار ڈ تورنے کیلیے وقت لگے یونس اور مصباح نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی اور کامیابیاں حاصل کیں مصباح اور یونس کی رہکار ڈ اپنے نام کرکے جارہے ہیں مصباح کا نصیب بہت اچھا تھا کیونکہ ٹیم میں آتے ہی وہ کپتان بن گے اور بطور کپتان بیت سے ریکار ڈ اپنے نام ہی کیے اورپاکستان کو ٹیسٹ کی نمبر ٹیم بنوایا امید ہے کہ اگے بھی دونو ن ٹیسٹ میں اعلے کارکردگی کا مظاہرہ کریگا پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 305765 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More