یوم پاکستان پر چیف آف آرمی سٹاف کا عزم

آج یوم پاکستان ہے آج وہ دن ہے جب ہمارے بزرگوں نے لاہور کے منٹوں پارک میں ایک قرار داد پاس کی تھی کہ جس مطالبہ کیا گیا تھا کہ ہمیں ایک علیحدہ ملک دیا جاے جس میں رہ کر ہم اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزار سکیں اور اس قرار داد کے پاس ہونے کے ٹھیک سات سال بعد ہمیں ہمارا عظیم وطن ملا اور اب ہمارے وطن کو بنے ستر سال ہوگے ہیں ان ستر سالوں میں ہم نے بہت کچھ حاصل کیا مگر کھویا بھی بہت ہے آج دکھو کو یاد رکھنے کا دن. نہیں خوش یونے کا دن ہے دکھ سکھ ہر قوم کی زندگی کا حصہ ہوتے ہیں دکھو سے گزر کر ہی قومیں کندن بنتی ہیں آج اسلام اباد کی پرید میں صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان شریک ہیں اور اس عزم کا اظہار کیا جارہا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں زندہ قومیں اپنے قومی دن شان و شوکت سے مناتی ہیں اور آج قوم کی بہت بزی تعداد اس پرید کو لایو اور پوری قوم ٹی وی پر یہ مناظر دیکھے جارہے ہیں پاک فوج کے ساتھ ساتھ غیرملکی دستے بھی شامل ہیں اور پوری قوم کے حوصلے بلند ہیں. اور اس پرید کے ذریعے دشمنوں کو پیغام ہے کہ کوی بھی اس قوم سے ٹکرانے کی کوشش کرے گا تو وہ پاش پاش ہوجاے گا ہم اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں ہماری تینوں مسلح افواج کے حوصلے بلند ہیں اور ہم کسی مصیبت دکھ سے گھبرانے والے نہیں ہیں کیونکہ جس قوم میں جدبہ شہادت عروج پر ہو اس قوم کو کیسے چکست دی جاسکتی ہے سنو پاکستان کے دشمنوں دیکھو پاکستان کو دکھ دینے والوں آج پاکستان کے حوصلے پھر سے بلند ہیں ہمیں اپنے کے بچھڑنے کا دکھ ضرور ہے مگر وہ شہید ہیں وہ زندہ ہیں اور. ہمیں فحر ہے کہ ہمارے فوجی جوان دشمن کو بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور آج قوم پھر اس بات کا عزم کرتی ہے کہ انشاء اللہ ہم اپنے وطن کی ہر حال میں حفاظت کرنی ہے چاہے اسکے لیے ہمیں اپنی جان کیوں نہ قربان کرنی پڑے آج یوم پاکستان پر ہم تینوں مسلح افواج کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں آ خر میں پوری قوم کو یوم پاکستان مبارک ہو پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304962 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More