سزا

(سولفظوں کی کہانی)

میچ فکسنگ کرنے والے کھلاڑیوں نے ملک کو بدنام کیا ، اُن کی یہ حرکت وطن سے غداری کے مترداف ہے اور اُن سب کرکٹر کو اُنکی کرپشن پر سخت سزا ملے گی ۔
چوہدری نثار نے پریس کانفرنس میں فرمایا ، میں نے اپنے دوست کاشف کو آ گا ہ کیا ۔
کاشف بولا : یہ تو اچھا ہوگیا لیکن
''لیکن کیا'' میں بولا
کاشف : کوئی چوہدری نثار سے پوچھےجن لوگوں نے ملک اور غریب عوام کا پیسہ چوری کرکے آف شور کمپنیاں بنائی ،کیا اُنکو سزا ہوگی یا ایمانداری کا نوبل انعام دیا جائے گا ؟
 

Muhammad Saqlain Mushtaq
About the Author: Muhammad Saqlain Mushtaq Read More Articles by Muhammad Saqlain Mushtaq: 12 Articles with 12041 views student of chemical engineering at national university of science and technology ( NUST) . Article and column writer ... View More