کشمیر جنت کا ٹکڑا ہے کیا جنت کسی کافر کو ملی ہے

کشمیر تقسیم بر صغیر کا نا مکمل ایجنڈا کشمیر جنت کا ٹکڑا ہے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کشمیر مسلمانوں کا ہے اور مسلمانوں کو ہی ملے گا اور ہر سال پانچ فروری کو یوم یک جہتی کشمیر منایا جاتا ہے جس میں اس بات کا عزم. کیا جاتا ہے کہ پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھایوں کے ساتھ ہیں اور کشمیری بھایوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھایں گے اور پوری عالمی برادری کے ضمیروں کو جھنجوڑیں گے اور بھارت کو مجبور کر دیں گے کہ وہ اقوام متحدہ میں کیے گے وعدے پورے کرے اور مقبوضہ وادی میں استصواب راے کراے اور کشمیری عوام کی خواہشات کا احترام کیا جاے اور آ خر کب تک کشمیریوں کی آواز کو دبا جاتا رہے گا اور وہ دن قریب ہے جب کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا اور پوری آب و تاب سے چمکے گا اور جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا اور لاکھوں کشمیریوں کی قر بانیاں. رنگ لایں گی اللہ پاک نے جنت صرف مسلمانوں کے لیے بنای ہے اور جنت صرف اسکو ملے گی جس نے کلمہ طیبہ پڑھا ہوگا اور اس لیے تو ہم کہتے ہین بھارت اب کشمیر سے نکل جا کشمیر جنت ہے اور جنت کسی کافر کو نہ ملی ہے اور نہ کبھی ملے گی اور اب انشاء اللہ ہمارے بھایوں کی قر بانیاں رنگ لانے والی ہیں اور کشمیریوں کی آزادی کا دن قریب ہے اور کشمیر یوں کی آزادی اب صرف چند قدم کی دوری پر ہے جب پوری وادی میں سبز ہلالی پرچم لہرائے گا ہم پوری پاکستان قوم دن رات دعا کرتے ہین کہ اے اللہ اپنے حبیب کے صدقے کشمیر کو آزادی دے ہمارے بھائیوں کی قر بانیوں کو قبول فرما اور ہمارے بھایوں کو بھارت کے تسلط سے آزادی دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304761 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More