ڈونلد ٹرمپ ذرا ہوش کرو

امریکہ کے صدر ٹرمپ نے مسلمانوں کے خلاف جو اپنی الیکشن کمپین میں وعدہ کیا تھا اس پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے اور سات اسلامی ممالک کی عوام کے امریکہ میں دا خلے پر پابندی لگا دی ہے اور پوری دنیاین ہل چل مچ گی ہے اور خود اسکے اتحادیوں نے اسکی پر زور مزمت کی ہے اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور امریکی صدر نے تارکین وطن کے دا خلے پر بھی پابندی لگا دی ہے اور پاکستانیوں کیلیے ویزے کی پابندیاں مزید سحت کر دی ہیں اور امریکہ میں مسلمانوں کے خلا ف جو نفرت پھیلای جارہی ہے وہ امریکہ کو بہت مہنگی پڑے گی. سنو ٹرمپ ذرا ہوش کے نا خن لو اگر مسلم حکمران جاگ اٹھے مسلم عوام جاگ اٹھی تو پھر تو منہ چھپاتا پھرے گا کیا تمہیں یہ بات بھول گی ہے کہ ایک دفعہ ہمارے مسلم بلاک کی سے تیرے سابق صدر کو سایکل پر دفتر جانا پڑا تھا ذرا خوف خدا کر. اور ڈر اس وقت سے اگر مسلم حکمرانوں میں پھر بھٹو شاہ فیصل اور کرنل قزافی جیسے لوگ آگے اور ہمارے مسلم حکمران اور عوام جاگ اٹھے تو تیرا جمہوریت کا پول کھل جاے گا اور اگر ہماری اسلامی کانفرنس بحال ہوگی تو ہمیں تیرے اقوام متحدہ کی ضرورت بھی نہیں رپے گی اور اقوام متحدہ نے ہمارے ساتھ کونسا اچھا سلوک کیا ہے اس نے ہمارے کشمیر اور فلسطین اور برما کے مسایل کو کونسا حل کر دیا ہے ٹرمپ تو یاد رکھ مسلم قوم ایک خدا پر یقین رکھنے والی قوم ہے مسلم قوم ایک لاکھ چوبیس ہزار نبیوں پر ایمان لانے والی قوم ہے چار آسمانی کتابوں پر ایمان لانے والی قوم ہے فر شتوں اور قیامت کے دن پر ایمان لانے والی قوم ہے اور اللہ پاک کے پسندیدہ مزہب اسلام پر ایمان لانے والی قوم ہے اور تین سو تیرہ کے لشکر کے ساتھ ہزاروں کے لشکر کو شکست دینے والی قوم ہے ہم اپنی بد اعمالیوں کی سزا بھگت رہے ہیں ہم اپنے نااھل حکمرانوں کی سزا بھگت رہے ہیں ہم دوسروں کے ہاتھوں میں کھلونا بننے کی سزا بھگت رہے ہیں ہم سب کچھ ہونے کے باوجود آپس میں نااتفاقی کی سزا بھگت رہے ہیں. تیرے ملک کے اشاروں پر ناچنے والے مسلم حکمرانوں کو اب ڈوب مرنا چاہیے چلو بھر پانی میں اگر تو مسلم ریاستوں کے شہریوں کو اپنے اندر نہیں آنے دیگا تو پھر تو کس منہ سے ان ملکوں میں جاے گا ہماری امت اگر جاگ اٹھی تو پھر تو اپنا انجام دیکھ لینا تیرے ملک نے ایک ایک کرکے اسلامی ملکوں کو تباہ کیا باقی اسلانی ملک تماشا دیکھتے رہے اور تیرے ملک کی ہاں. میں ہاں ملاتے رہے مگر آج تونے مسلمانوں کے دا خلے پر پابندی لگا دی اٹھو مسلم حکمرانوں خواب غفلت سے اب بھی وقت ہے اپنی قوم کو مزید ذلیل ہونے سے بچا لو اٹھو امریکہ کی جی حضوری کرنے والوں دیکھوں اپنا حشر اگر اب بھی تماشا دیکھتے رہے تو پھر اس سے بھی برا وقت آنے والا ہے جگاو اسلامی کانفرنس کو جگاو اپنے ضمیروں کو اور عوام کو مزید ذلیل ہونے سے بچاو اور امریکہ کے خلاف ایسا سٹیند لو کہ اسکی نسلیں یاد رکھیں ویسے بھی امریکہ کا شیرازہ بکھرنے کو ہے اور انشاء اللہ ٹرمپ گور باچوف بنے گا اور امریکہ کا وفاق ٹوٹنے کو ہے اور انشاء اللہ مسلمانوں کی بد دعایں اسکے ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گی اور انشا ء اللہ مسلم قوم باعزت زندگی گزارے گی اور انشاء اللہ ٹرمپ کے اقتدار کا سورج جلدی غروب ہو جاے گا اللہ پاک ہمارے تمام مسلم حکمرانوں کو اپنا مقام پہچاننے کی تو فیق دے اور ان سب میں اتفاق و اتحاد پیدا کرے اور مسلم امہ کی پریشانیاں دور کرے اور مسلمانوں کو پوری دنیا میں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 305565 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More