ماں کا پیار اور بیٹے کی نافرمانی

ایک ماں اپنے بچے کو کس طرح پالتی ہے اپنے بچے کے لیئے کتنی تکلیف جہلتی ہے اور ایک بچہ اپنی ماں کے پیار کا کیسا بدلا چکا ہے آج میں آپ کو اس کہانی کے ذریعے بتاہوں گا

ماں کا پیار اور بیٹے کی نافرمانی

مبارک ہو آپ کو بیٹا ہوا ہے یہ خبر سن کے اس ماں کی خوشی کی انتہاہ نہ رہی اس نے گھر جاکے سب سے پہلے اللہ کے نام پے خیرات کیا پھر اللہ کا شکر ادا کیا اس کا بچہ ہر روز رات کو روتا تھا جس کی وجہ سے اس کی ماں ساری رات اپنے بچے کے لیئے جاگتی تھی پھر صبع اپنے گھر کا کام تھی اپنے بچے کو سنبھالتی تھی اسے اپنے کھانے کا بھی ہوش بھی نہیں رہتا تھا کچھ سال بعد اس کے شوہر کا بھی انتقال ہوگیا پھر سارا دن اپنے کام اور اپنے بچے کے ساتھ مصروف رہتی تھی پانچ سال بعد اس نے اپنے بچے کو اسکول میں داخل کرادیا پھر ہر روز اپنے بچے کو اسکول لیکر جاتی تھی اور پھر اسکول کی چھٹی ہونے کے بعد اسے لیکر آتی تھی اپنا کام ختم کرنے کے بعد اپنے بیٹے کے ساتھ باتیں کرتی تھی ایک دن اس کا بیٹا بیمار ہوگیا تو وہ بہت پریشان ہوگئی اپنے سارے کام چھوڑ کے اپنے بیٹے کی دیکھ بھال کرتی تھی اس بیٹے کو بھلا کیا ہو سکتا ہے جس کے ساتھ اس کی ماں کا پیار اور اس کی دعا شامل ہو آخر کار اس کا بیٹا ٹھیک ہوگیا سال گزرتے رہے اور اس کا بیٹا بڑا ہوگیا اس کا بیٹا ہر روز رات کو دیر سے گھر آتا تھا جس سے اس کی ماں بہت پریشان رہتی تھی رات بھر جاگ کر اپنے بیٹے کا انتظار کرتی تھی ایک دن ماں نے اپنے بیٹے سے کہا رات کو گھر جلدی آیا کرو بیٹا آج کل حالات بہت خراب ہیں میں تمہارے لیئے بہت پریشان ہوتی ہوں تو بیٹے نے کہا ماں میرے لیئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے میں کوئی بچہ نہیں ہوں جو گم ہوجاہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری ہے
Faheem Shayer
About the Author: Faheem Shayer Read More Articles by Faheem Shayer: 12 Articles with 81263 views I am a poet and writer .. View More