پاکستان کی سچی کہانی

پاکستان چودہ اگست انیس سو سینتالیس کو دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا جس کیلے دنیا کی طویل ترین تحریک آزادی کے نتیجے میں ہمارا یہ عظیم وطن دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا جس کیلے لاکھوں جانیں قربان کی گییں اور عظیم قاید نے بکھری قوم کو ایک جھندے تلے جمع کیا اور دنیا میں مزہب اسلام کے نام پر بننے والی یہ پہلی اسلامی ریاست تھی مگر افسوس صد افسوس ہمارے قاید کی رحلت کے بعد اسکو وہ مقام نہ ملا جو مقام ملنا چاہیے اور وہ ترقی نہ ملی جو ملنی چاہیے تھی اور ہمارا دشمن بھارت شروع سے لیکر آج تک ہمارے اوپر وار کر رہا ہے اور ہمارے کی علاقے ہڑپ کر گیا اور ہمارے کشمیر پر قابض ہو کر بیٹھ گیا اور اب ہمارے بلوچستان میں حالات خراب کرنے کا ذمہ دار بھی وہ ہے اور ایک تو ہمیں ہمارے اپنوں نے نقصان پہچایا جسکی وجہ سے ہمارے وطن کو دو لحت ہونا پڑا اور دنیا کی بڑی اسلامی ریاست کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا مگر اسکے باوجود ہمارا وطن قایم ہے اور ابشاءاللہ قیامت تک قائم تک قائم رہے اب ہمارا دفاع مضبوط ہے اور ہم ایٹمی طاقت ہیں اور اب سی پیک کے نتیجے میں انشاء اللہ ہم ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو جایں گے اور اب تما م سیاستدانوں حکمرانوں اور عوام کا فرض ہے کہ اب وہ کام نہ کریں جس سے ہمارے وطن پر کسی قسم کی آنچ آے اب سب کو بھای چارہ کو فروغ دینا ہوگا اب پاکستا ن کو حوشیاں دینی ہوگی جو بہت دکھ اٹھا چکا اب اور نہیں اب بلوچ سرداروں کو قومی دھارے میں شامل کرنا ہوگا سرایکی عوام کی احساس محرومی کو کم کرنا یوگا اب ہم نے آگے بڑھنا ہے اور اپنے وطن کو اگے لیکر جابا ہے اور اپنے وطن کو ترقی دینی ہے اور اسکو وہ مقام دینا ہے جو اسکا حق بنتا ہے اور اسے قاید و اقبال کا پاکستان بنانا ہے اور اس میں نفرتیں مٹانی ہیں اور اس میں سب کو آگے بڑھنے کے مواقع دینے ہیں اور قانون و تعلیم سب کیلیے ایک رکھنی ہے اور مساوات کو قایم کرنا ہے اللہ پاک ہمارے وطن کو قیا مت تک قائم رکھے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304707 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More