صبح بحیر دوستو

صبح بحیر دوستو بطور مسلم ہمارافرض ہے کہ ہم اپنے دن کا آغاز فجر کی نماز سے کریں جسکی تاکید ہمارے آ خری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے باربار فرمای ہے اور فجر کی نماز شیطان کی پہلی شکست ہوتی ہے اور پھر سارا دن شیطان ہمارے اوپر وار نہیں اور ہمارے قریب نہیں بھٹکتا دوستو نماز ادا کرنے کے بعد اچھے طریقے سے اپنے دن کا آغاز کریں اور معاشرے اور ریاست میں وہ کام کریں جس سے ہمارا معاشرہ اور ہماری ریاست مثالی بن سکے ہمیں مثبت چیزوں کو اپنانا چاہیے اور منفی چیزوں سے دور رہنا چاہیے اور اپنے دوستوں اور بھایوں سے اچھے طریقے سے پیش آیں اور لوگوں کے درمیان پیار و محبت بانٹیں اور لوگوں کو آپس میں ملایں اور ایسے کام کریں جس سے ہمارے لوگوں میں بھای چارہ قایم ہو اور انکی جدایاں کم ہو اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں مسلم بنایا ہے اور اب ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم کام بھی مسلمانوں والے کریں اور ایسے کاموں سے دور رہیں جو ہمارے مزیب کے خلاف ہو اور ہمیں سارا دن خیر بانٹنا چاہیے اور سچ کا بول بالا کرنا چاییے اور جھوٹ سے دور رہنا چاہیے اور ہمیں اچھے لوگوں سے تعلقات بنانے چاییں اور برے لوگوں کی اصلاح کر نی چاہیے اور یہ وطن ہمارا اپنا ہے اور ہم نے ہی اسکی تعمیر کرنی یے اور اسے ترقی یافتہ ملک بنانا ہے اور اسے اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانا چاہیے اللہ پاک تمام عالم اسلام کی حیر کرے اور اللہ پاک تمام پاکستانیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے وطن کو زمینی اور آسمانی آفات و مصیبتوں محفوظ رکھے آمین ثم آمین-
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 307191 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More