موبائل ایس ایم ایس

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
حدیث پاک صلیٰ اللہ علیہ وسلم ہے۔

جو شخص فحش بات کو آگے پھیلاتا ہے اس کو مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہوگا

دیکھیے بھائیوں کتنا برا انجام ہے ان لوگوں کا جو فحاشی کو پھیلاتا ہے اب آپ دیکھیے ہم موبائل پیکج لے کر ہم کیا کرتے ہیں ہمیں سوچنا چاہیے ۔۔۔۔۔

اللہ ہماری حفاظت فرمائے- آمین
ڈاکٹر محمد محسن
About the Author: ڈاکٹر محمد محسن Read More Articles by ڈاکٹر محمد محسن: 15 Articles with 35917 views مسیحائی آسان کام نہیں، بس خدا سے دعا ہے کہ اس بوجھ کو احسن انداز میں اٹھاسکوں.. View More