پاکستان کو اس وقت مضبوط خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے

پاکستان کا قیام اللہ پاک کی خاص رحمت اور ہمارے بزرگوں کی لاکھوں قربانیوں سے ہوا اور جب پاکستان دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا تو یہ دنیا کی بڑی اسلامی رہاست بن گیا اور اس ریاست کو بھارت کی مکارانہ چالوں سے دو لحت کر دیا گیا اور بھارت نے شروع دن سے پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے اور اپنی خفیہ ایجنسیوں کے ذریعے پاکستان کے حالات خراب کرتا رہا ہے جسکا ثبوت بلوچستان ہے جہاں اندیا کی وجہ سے اسکے حالات خراب کیے جاتے رہے ہیں اب پاکستان کو مضبوط خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے اور کشمیر تب آزاد ہوگا جب ہماری خارجہ پالیسی مضبوط ہوگی اور جب یم کشمیر کے صحیح حالات دنیا کے سامنے رکھیں گے اور پوری دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کو دیکھایں گے اور پوری دنیا کو بتایں گے کہ ہم پرامن قوم ہیں اور ہم نے اور ہماری پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور ہمارے بچوں تک نے قربانیاں دی ہیں ہم نے مالی جانی ہر قسم کی قر با نیاں دی ہیں اور ہمارا جو دہشتگردوں نے حشر کیا اسکی وجہ امریکہ کا افغانستان کے خلاف ساتھ دینے کی وجہ سے ہوا اور مغربی رہاستوں جب ہم حودکش حملوں کا شکار تھے ہمیں اکیلا چھوڑ دیا گیا اور صرف ایک ریا ست چین ہمارے ساتھ کھڑا رہا اور اس نے سی پیک کا جو تحفہ دیا ہے اس نے ہمارے وطن کی اہمیت مزید بڑھا دی ہے اور اب بہت سی ریاستیں اس میں شامل ہونے کیلیے ہم اے رابطہ کر رہی ہیں اور اب پاکستان کو مزید خارجہ پالیسی مضبوط کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تب جا کر ہم کامیاب ہو سکتے ہیں اور روس کے ساتھ بھی تعلقات کو مزید مضبوط کر نا چاہیے اور پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی مضبوط کرکے مسلم ریا ستوں کو اکھٹا کرنا چاہیے اور ان ریا ستوں کو اسلامی کانفرنس. کے پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا چاییے اور پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور ایٹمی طاقت ہے اسکو اسلامی ملکوں کو اکھٹا کرنا چاہیے اور ان ریا ستوں کی عوام کی دعایں وصول کرنی چاہیے جو بہت تکلیف میں ہیں د کھوں میں ہیں اور شام میں یمن میں برما میں اور دیگر اسلامی ریاستوں میں اور امریک و روس کو ان ریاستوں کے حالا ت سے کھیلنے سے روکنا ہوگا اور ہم تب ہی اسلام کا قلعہ بن سکتے ہیں اور ہاکستان کو ایک دفعہ پھر اسلامی کابفرنس کا اجلاس اپنے ہاں بلانا چاییے انیس سو چوہتر کی طرح اور یہ سب اس وقت ممکن ہے جب ہماری خارجہ پالیسی مضبوط ہوگی -
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 305389 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More