میرا نام محبت ہے

زندگی میں انسان کیا چاہتا ہے بہت سی چیزیں ہے جس پر اس کی نظر ہوتی ہے بہت سی چیزیں اس کو متاثر کرتی ہے کچھ لوگ کامیابی کی چاہت دل میں رکھتے ہے کچھ لوگ اپنے فرائض کو ایمانداری سے نبھانے کی چاہت دل میں ہوتی لیکن اک چا ہت جو ہر دل میں ہوتی ہے کچھ لوگ بے دھڑک اس کا اظہار کر دیتے ہے کچھ لوگ خاموشی کو ترجہح دیتے ہے وہ چاہت ہے کسی کو چاھنا یہ کوئی اپ کو چاہے بس چاہت ہے جس کو چاہںنے کی خوائش ہر انسان میں زیادہ پائی جاتی ہے ہر انسان محبت ہی چاہتا ہے اپنے عزیز لوگوں سے اپنے آس پاس کے لوگوں سے حتی کے اپنے پالے جانے والے فالتو جانور سے بھی وفداری اور محبت کی چاحت کر تا یہ بات صاف ظاھر ہے کہ جو چیز انسان کو بہت متاثر کرتی ہے وہ محبت ہے

میرا نام محبت ہے

زندگی میں انسان کیا چاہتا ہے بہت سی چیزیں ہے جس پر اس کی نظر ہوتی ہے بہت سی چیزیں اس کو متاثر کرتی ہے کچھ لوگ کامیابی کی چاہت دل میں رکھتے ہے کچھ لوگ اپنے فرائض کو ایمانداری سے نبھانے کی چاہت دل میں ہوتی لیکن اک چا ہت جو ہر دل میں ہوتی ہے کچھ لوگ بے دھڑک اس کا اظہار کر دیتے ہے کچھ لوگ خاموشی کو ترجہح دیتے ہے وہ چاہت ہے کسی کو چاھنا یہ کوئی اپ کو چاہے بس چاہت ہے جس کو چاہںنے کی خوائش ہر انسان میں زیادہ پائی جاتی ہے ہر انسان محبت ہی چاہتا ہے اپنے عزیز لوگوں سے اپنے آس پاس کے لوگوں سے حتی کے اپنے پالے جانے والے فالتو جانور سے بھی وفداری اور محبت کی چاحت کر تا یہ بات صاف ظاھر ہے کہ جو چیز انسان کو بہت متاثر کرتی ہے وہ محبت ہے -

یہ سب سے خوبصورت چاہت ہے کیونکہ کسی دوسرے کو چاہنے کا مطلب ہے خود کی ذات سے نکل کر
احساس کی دنیا میں قدم رکھناکسی کے جذبے کی قدر کرنا کسی دوسرے کی مسکراہٹ کا اپ کے لبوں پر بھی اک خوبصورت مسکراہٹ کو بکھیر دینا یہ ہی چاہت ہے چاہت محبت کرنا ہم پہلی بار اپنی ماں سے سکھتے اپنے والد سے سکہتے ہے صیح معنے میں محبت کا مطلب ہم اپنے عزیز لوگوں سے سکھتنے ہے یہ ہمیں محبت کی اہمیت اس کی قدر سکھاتے ہے جس سے محبت ہو چاہت ہو اس کا غلط بھی ٹھیک لگتا ہے اس کی خوشی سب سے زیادہ عزیز ہوتی ہے اس کی مثال والدین کی محبت ہے جو بے لوث ہوتی ہے محبت ہوتی ہی بے لوث ہے اکثر لوگ کہتے ہے محبت خودگرز ہوتی ہے کیا واقع ہی محبت خودگرز ہے کیا اس کو اپنے علاوہ ہر چیز ہے معنی لگتی ہے کیا یہ صرف قربانی مانگتی ہے کیا صرف دوکھ اور تکلف کا نام محبت ہے -

ہرگز نہیں محبت خود گرز کیسے ہو سکھتی ہے محبت تو قربانی مانگنے کا نہیں بلکہ قربانی دینے کا نام ہے شروع سے آخر تک کسی کی خوشی کے لیے خود کو نظر انداز کرنے کا نام محبت ہے اپنی ذات سے نکل کر کسی کی ذات کو سکون دینے کا نام محبت ہے محبت تو انسان کو صیح معنے میں انسان بناتی ہے کسی سے ہمدردی کرنا سکھا تی ہے محبت تو انسانیت کا درس سیکھاتی ہے کسی کو اپنا کیسے بنایا جاتا ہے اس کے ادب سکھاتی ہے

کسی کی تکلف کو اپنا درد کیسے بنایا جاتا ہے یہ سکھاتی ہے دنیا میں بہت سے جذبے ہے جیسے نفرت بغاوت، ظلم، نا انصافی ، اور دیگر لیکن سب سے آلہ جذبہ محبت ہے جس کو کوئی نہیں جھٹلا سکھتا محبت اک حقیقت ہے باقی سب جذبے فآنی ہے -
Abrish  anmol
About the Author: Abrish anmol Read More Articles by Abrish anmol: 27 Articles with 63892 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.