ماں محبت کا پیکر

ماں ........ کیا خوبصورت لفظ ہے ماں ہر حرف میں مٹھاس ہے محبت ہے ماں کی تعریف میں بیان کیے جانے والا ہر لفظ چھوٹا لگتا ہے ماں کی محبت کو کبھی بیان نہیں کیا جا سکھتا دنیا کی سب محبتیں اک طرف لیکن ماں کی اپنی اولاد سے کی جانے والی محبت اک طرف ماں کی محبت کا کوئی دوسرا ثانی نہیں ماں کی محبت میرے رب کی صفات میں سے ہے میرا رب کا اپنی محبت کو ماں کی محبت سے تشبی دینا ہی ماں کے رو تبے کو دینا میں ممتاز بنا دیتا ہے انداز نہیں ہے ان لوگو ں جو اپنی ماں کی اغو ش میں پروان چڑتے ہے کہ وہ کتنے خوش نصیب لوگ ہے ماں کی اغوش بہت ہی خوش نصیب لوگو ں کو میسر ہوتی ہے ماں ممتا کا پیکر ہے محبت کی بہار ہے نہ بیان ہونے والا میرے رب کا احسان ہے میرے رب کا بیش قیمتی تحفہ ہے اک عنایت ہے ماں کی گود اک ایسی جگہ ہے جہاں انسان اپنے سارے غم سارے دوکھ سب تکلیفیں بھول جاتا ہے جب ہیم بہت تھک جاتے ہے یہ ہار جاتے ہے اپنی مشکلو ں سے لڑتے لڑتے تو اک ماں کی گود ہی ہوتی جہاں اس کی اغوش میں سر رکھ کر ہمیں بہت حد سکون ملتا ہے جب ماں سر میں ا نگلیا ں پھیرتے ہوے ماتھا چومتی ہے تو اک پل کے لیے ہر غم ہر تکلف بھول جانے کو دل کرتا ہے ماں جب پیار بھری نظر سے دیکھتی ہے تو دنیا میں جنت کی خوشبو محسوس ہوتی ہے اور اس کی گود میں اس جنت کی سیر ہوتی ہے جو میرے رب کی طرف سے جو اس کے قدموں نیچے ہے ماں کا ہماری زندگی میں ہونا رب کا انمول تحفہ ہے ھیمیں دل سے قدر کرنی چاہے اور صرف اپنی ماں کی ہی نہیں بلکہ ہر اس ماں کی جس کی آنکھوں میں ممتا ہو محبت ہو اور اپنے رب کا شکر ادا کرنا چاہے کونکہ ہر اس صبح میرے رب کا ہم پر احسان ہے جب ہم آنکہ کھولے اور ہماری ماں مسکراتے چہرے کے ساتھ آنکھوں کے سامنے ہو

ماں محبت کا پیکر

ماں ........ کیا خوبصورت لفظ ہے ماں ہر حرف میں مٹھاس ہے محبت ہے ماں کی تعریف میں بیان کیے جانے والا ہر لفظ چھوٹا لگتا ہے ماں کی محبت کو کبھی بیان نہیں کیا جا سکھتا دنیا کی سب محبتیں اک طرف لیکن ماں کی اپنی اولاد سے کی جانے والی محبت اک طرف ماں کی محبت کا کوئی دوسرا ثانی نہیں ماں کی محبت میرے رب کی صفات میں سے ہے میرا رب کا اپنی محبت کو ماں کی محبت سے تشبی دینا ہی ماں کے رو تبے کو دینا میں ممتاز بنا دیتا ہے انداز نہیں ہے ان لوگو ں جو اپنی ماں کی اغو ش میں پروان چڑتے ہے کہ وہ کتنے خوش نصیب لوگ ہے ماں کی اغوش بہت ہی خوش نصیب لوگو ں کو میسر ہوتی ہے ماں ممتا کا پیکر ہے محبت کی بہار ہے نہ بیان ہونے والا میرے رب کا احسان ہے میرے رب کا بیش قیمتی تحفہ ہے اک عنایت ہے ماں کی گود اک ایسی جگہ ہے جہاں انسان اپنے سارے غم سارے دوکھ سب تکلیفیں بھول جاتا ہے جب ہیم بہت تھک جاتے ہے یہ ہار جاتے ہے اپنی مشکلو ں سے لڑتے لڑتے تو اک ماں کی گود ہی ہوتی جہاں اس کی اغوش میں سر رکھ کر ہمیں بہت حد سکون ملتا ہے جب ماں سر میں ا نگلیا ں پھیرتے ہوے ماتھا چومتی ہے تو اک پل کے لیے ہر غم ہر تکلف بھول جانے کو دل کرتا ہے ماں جب پیار بھری نظر سے دیکھتی ہے تو دنیا میں جنت کی خوشبو محسوس ہوتی ہے اور اس کی گود میں اس جنت کی سیر ہوتی ہے جو میرے رب کی طرف سے جو اس کے قدموں نیچے ہے -

ماں کا ہماری زندگی میں ہونا رب کا انمول تحفہ ہے ھیمیں دل سے قدر کرنی چاہے اور صرف اپنی ماں کی ہی نہیں بلکہ ہر اس ماں کی جس کی آنکھوں میں ممتا ہو محبت ہو اور اپنے رب کا شکر ادا کرنا چاہے کونکہ ہر اس صبح میرے رب کا ہم پر احسان ہے جب ہم آنکہ کھولے اور ہماری ماں مسکراتے چہرے کے ساتھ آنکھوں کے سامنے ہو-
Abrish  anmol
About the Author: Abrish anmol Read More Articles by Abrish anmol: 27 Articles with 63926 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.