چائلڈ لیبر کے خاتمے کا اعلان اور کروڑں روپے کی تشہیری مہم

چائلڈ لیبر کے خاتمے کا اعلان اور کروڑں روپے کی تشہیری مہم اور عملی طور پر ہونے والے اقدامات کا جائزہ۔
میں نہ تو کسی سیاسی جماعت کا کارکن ہو نہ ہی میں کسی پر الزام لگارہا ہو۔میری تحریر کا عنوان آپ نے پڑھ لیا ہے کہ چائلڈ لیبر کا خاتمہ پچھلے دنوں پنجاب میں چائلڈ لیبر خاتمہ کرنے کے ایک بہت بڑی مہم کا آغاز کیا گیا تھا جس پر کروڑں روپے کی تشہر کی گی لیکن اس پر عمل بس لفظی اور فائیوسٹار ہوٹلوں میں پروگراموں پر لگا دیا گیا تھا جب کہ حقیقت کچھ اس طرح سے ہے کہ آپ کو لاہور کے دل مال روڈ پر آپ کو بہت سارے بچے گاڑیوں کے شیشے صاف کرتے ہوئے نظر آئے گئے اور یہ مال روڈ تک محدد نہیں لاہور کی ہر شاہراہ پر آپ کو بچے مزدوری کرتے ہوئے نظر آئیں گئے پنجاب کے وزیر اعلیٰ صاحب نے بڑی نیت نیتی کے ساتھ چائلڈ لیبر کے خاتمے کا اعلان کیا تھا لیکن یہ اعلان بھی بس اعلان بھی بس اعلان کی حد تک ہی رہا بچے آج بھی سڑکوں پر مزدوری کرنے پر مجبور ہیں جن بچوں کے ہاتھوں میں کتابیں دینے کا اعلان کیا گیا تھا ان بچوں کے ہاتھوں میں آج بھی شیشہ صاف کرنے والا کپڑا اور جوتا پولش کرنے والابرش ہی ہے اور ان کی آنکھوں میں مصومیات حکمرانوں سے یہ سوال کرتی ہے کہ اگر اشتہاری مہم کی بجائے ہمیں سکول بھجا جاتا تو ہم بھی پڑھ لکھا سکتے ۔لیکن ہمارے حکمرانوں نے تشیری مہم سے لاکھوں روپے تو کما لیے لیکن بچے آج بھی اپنے مستقبل کے خواب لیے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔اور افسران ہوٹلوں میں چائلڈ لیبر پر لیکچر دیتے ہوئے تو نظر آتے ہیں لیکن عملی طور پر کچھ نہیں کر رہے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ان بچوں کے باتھوں سے صفائی والے کپڑے کی بجائے سکول کی کتابیں دی جائے۔اور اشتہاروں کی بجائےعملی طور پر کا م کیا جائے۔
Waqar Ali Sajid
About the Author: Waqar Ali Sajid Read More Articles by Waqar Ali Sajid: 3 Articles with 1808 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.